آج کی ڈائیری
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام بھائی خیر خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت جب میں نے موبائل پر ٹائم دیکھا تو چھ بجکر چالیس منٹ تھے میں بستر سے نکل کر واش روم گیا اور وہاں سے وضو کرکے اپنے کمرے میں آیا اور جائے نماز ڈال کر صبح کی نماز ادا کرنے لگا نماز ادا کرکے میں پھر کچن میں گیا اور وہاں پر امی نے ناشتہ تیار کیا ہوا تھا تو بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کر کے کچھ وقت نہیں امی کے پاس بیٹھا رہا ہوں گپ شپ کی پھر میں اپنے کمرے میں آیا اور موبائل آن کرکے سٹیم پر دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا پھر 9 بجے میں اٹھا اور ارے پر جانے کی تیاری کرنے لگا ارے پر جاکر کچھ ٹائم میں دوھوپ میں بیٹھا اور پھر دکانوں پر کام والی جگہ پر مستری اور مزدوروں کے پاس چلا گیا مستری اور مزدور آج اندر کی دیواروں کو پلستر کرنے میں مصروف تھے
اور دیواروں پر پائپ کی مدد سے پانی ڈال رہے تھے میں بھی کچھ وقت ان کے پاس کھڑا رہا اور کچھ تصویریں بھی بنائی جو آپ سب دوست دیکھ سکتے ہیں وہاں سے نکل کر پھر میں گھر آیا اور دوپہر کی روٹی گھر پر تیار ہوئی پڑھی تھی تو مجھے گھر والوں نے روٹی دی اور عصر تک گھر تک رہا عصر کی نماز ادا کر کے دوبارہ ارے پر اور کام والی جگہ پر گیا شام کے بعد واپس ایا اور اکر ڈائری لکھنے لگا امید ہے اپ پسند کروں گے
Good work