آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے آپ سب کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سب بھائیوں کو میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک آج جب میں اٹھا تو وہ سوتا تھا آج نماز کا وقت گزر چکا تھا میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرکے جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹ کر جب میں واپس آیا تو میں نے نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر ارے پر چلا گیا جب میں عرب پر پہنچا تو مستری اور مزدور میرے جانے سے پہلے ہی کام کرنے میں مصروف تھے پھر میرا ایک دوست آیا جس کے ساتھ منگل کے روز پائی خیل پر لگنے والی مویشی منڈی پر چلے گئے جہاں سے میرے دوست نے قربانی کے لیے دمبے لینے تھے جب پاؤں پائی خیل مویشی منڈی پر پہنچے تو ہم نے سب سے پہلے موٹر سائیکل کو پارک میں کھڑا کیا اور پھر مویشی منڈی میں گھوم پھر کر حالات کا جائزہ لینے لگے
IMG20230625082720.jpg

IMG20230625082716.jpg

IMG20230625082712.jpg

IMG20230625082114.jpg

IMG20230624190856.jpg

IMG20230624190807.jpg

IMG20230624190802.jpg
آج میلا منڈی میں جانور فروخت کرنے اور قربانی پر خریدنے والوں کا کافی زیادہ راش تھا حالات کا جائزہ لینے کے بعد میرے دوست نے قربانی کے لیے دو دمبے لیے جن کو ہم نے لوڈر پر لوڈ کر ایا اور پھر لوڈر والے کو گھر کا ایڈریس لے کر واپس بھیج دیا پھر ہم نے پارک میں سے موٹر سائیکل لے لیا اور ایک ہوٹل پر جاکر ٹھنڈا پانی اور چاول کھائے اور پھر ہم گھر واپس آ گئے جب میں گھر پہنچا تو وہ اس وقت بارہ بج رہے تھے میں واش روم میں جا کر نہایا اور اپنے کمرے میں جا کر سو گیا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے موبائل پر گیم کھیلتا تھا پھر میں ارے پر گیا تو قربانی کے لیے لکڑیاں خریدنے والوں کا رش تھا پھر میرے دوست بھی ارے پر آگئے لکڑیاں خریدنے والوں کے راش کی وجہ سے میں نے مغرب کی نماز بھی ادا نہیں کر سکا پھر میں گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی

Sort:  
 last year 

Dumby to mandi m bht pyry ae hoe hn

¿Eres vendedor de ovejas? te ves muy cansado cuando estás cargando la madera. tu publicación tiene increíbles imágenes hermosas

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61726.97
ETH 2392.47
USDT 1.00
SBD 2.60