آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا بھرا سلام پیش خدمت ہے امید ہے کہ آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے اور اللہ کی مہربانی اور طرف نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح اٹھا اور اٹھ کر واش روم گیا اور وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور پھر قرآن مجید کی تلاوت کرکے ناشتہ کیا اور کچھ وقت کے لئے اسٹیم کو دیکھا پوسٹیں پڑی اور ان پر کمنٹس دیے آج جمعہ کی وجہ سے کام کی بھی چھٹی تھی میں گھر پر ہی رہا محلے میں فوتگی ہو گئی تھی تو 11 بجے میں جنازے پر چلا گیا جب جنازہ پڑھ کر واپس ایا تو بارش شروع ہو گئی گھر والوں نے روٹی بنائی تو وہ کھا کر بارش میں ہی مسجد گیا اور جمعہ کی نماز جا کر ادا کی جب بارش کچھ کم ہو ئی تو گیس کی دوکان پر گیس بھروانے چلا گیا تو سیلنڈر کو بھی دوکان دار نے ٹھیک کیا عصر کی نماز کے بعد دوبارہ بارش ہوئی تو شام تک جاری رہی یہ تھی میر ی اج کی ڈائیری امید ہے کے اپ کو پسند آ ئے گی
IMG20211228163656.jpg

IMG20211228163629.jpg

IMG20211228163546.jpg

IMG20211228163457.jpg

IMG20211228163412.jpg

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67