آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ میرے تمام دوستوں اور بھائیوں خیر خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں آج سویرے جب میں اٹھا اور وضو کرنے کے لیے واش روم میں گیا تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی میں نے وہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر نماز ادا کرنے لگا نماز ادا کر کے میں اپنے بستر میں جا کر لیٹ گیا اور ناشتہ بننے کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھے اٹھا کر بلایا اور میں نے جا کر کچن میں ناشتہ کیا جب بارش روکی تو میں گوشت لینے کے لئے قصاب کی دکان پر چلا گیا میں نے جاکر گوشت لیا اور پھر گھر میں آ کر دیا اور منہ دھو کر ارے پر گیا جب میں آرہی پر پہنچا تو ابھی مستری اور مزدور ارے پر نہیں آئے تھے میں ان کا انتظار کرنے لگا جب مستری اور مزدور ارے پر آئے تو مزدور کو میں نے پیسے دئیے اور وہ پٹرول پمپس سے ڈیزل لینے کے لئے چلا گیا اور مستری ارے کی اری تیز کرنے لگا جب مستری میاری تیز کرلیں تو اس وقت تک مزدور پی ڈیز لے کر واپس آ گیا تھا اس نے ڈیزل انجن میں ڈالا اور پھر ہم نے لکڑیاں اٹھا کر ارے کے پاس رکھیں ا ور مزدور میں انجن چلایا مستری اور مزدور اور ارے کام کرنے لگے میں جاکر پراپرٹی کے آفس میں گیا جہاں پر کچھ لوگ آئے زمین کے بارے میں بات کرنے کے لیے تو میں نے ان کو ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر دیا اور پھر ان کی زمین کے بارے میں معلومات حاصل کی جب وہ چلے گئے تو میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت ایک بج رہا تھا میں گھر گیا اور روٹی کھا کر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا پھر جب میں واپس آیا تو وضو کرکے نماز ظہر ادا کی اور پھر گھر پر ہی ٹی وی لگا کر دیکھنے لگا چار بجے نماز عصر ادا کرکے میں عرف پر گیا تو مزدور ارے کی صفائی کرنے میں مصروف تھا اور مستری چھٹی کر کے گھر واپس چلا گیا تھا میں بھی چارپائی ڈال کر اوپر بیٹھ گیا آج میرے دوست نہیں آئے تھے
IMG20221204145845.jpg

IMG20221204145829.jpg

IMG20221204145748.jpg

IMG20221128093049.jpg

IMG20221128093043.jpg

IMG20221128092957.jpg

IMG20221128092725.jpg
کیونکہ ان کے محلے میں آج شادی تھی تو اس لیے میرے سب دوست شادی پر مصروف تھے میں نے ارے پر ہی بیٹھ کر آج کی ڈائری لکھنے لگا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے جا کر مسجد میں نماز ادا کی اور پھر گھر آ کر روٹی کھا کر لکھی ہوئی ڈائری پوسٹ کر دی امید ہے کہ آپ سب دوست پسند کریں گے

Sort:  

میرے گاؤں میں آرا مشین کی دکان بہت مہنگی ہے، لکڑیاں نہیں ملتی، سردیوں میں لکڑیاں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں، گیس نہیں ہوتی

 2 years ago 

ap ki maynat ap roz atnay mushkal kam krtay hain , ap ku rizaq ma azafa hoo

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60023.73
ETH 3191.15
USDT 1.00
SBD 2.45