اج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک میرے تمام دوستوں اور بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر و خیریت سے ہوں گے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر اور اس کی کرم نوازی ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں سب سے پہلے اپ سب کو جمعہ کا دن مبارک ہو اس دن میں اللہ پاک ہم کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اج جب میں بیدار ہوا تو صبح کی اذان ہو رہی تھی میں اپنے رضائی میں پڑھا رہا پھر اٹھ کر واش روم وہاں سے وضو کر کے نماز ادا کی اور سورت یسن کی تلاوت کی اور پھر اپنے بستر پر جاکر لیٹ گیا جب ناشتہ کے لیے گھر والوں نے بولایا تو جاکر ناشتہ کیا پھر گھر میں ہی بیٹھ رہا آج کام کی چھٹی تھی مجھ سے ملنے میرا بھجا میرے پاس ایا اس کو اج رات کا کھانا میرے پاس کھانے کو کھا تو اس نے حامی بھر لی اور ساتھ میں ایک دو اور دستوں کو بھی رات کے کھانے کی دعوت دے دی تاکہ محفل بن جائے گئی

IMG20220204180143.jpg

IMG20220204180135.jpg
بھجے کے جانے کے بود میں بازار کیا وہاں سے دو کلو چھوٹا گوشت لا کر فریج میں رکھ دیا اور نماز جمعہ کی تیاری کرنے کے لیے نہانے لگا نہا کر چار رکعات سنت گھر پر ادا کر کے مسجد میں چلا گیا عصر کے بعد میں تھوڑی دیر کلیے ارے پرے گیا جہاں پر میں نے دو اور دوستوں کو رات کی دعوت دی شام کے وقت میں گھر ایا اور آ کر رات کے پروگرام کے لیے سامان وغیرہ کو بیٹھک میں جاکر رکھا جب بھنجا اور دوست آ ئے تو ہم نے مل کر سالن بنایا اور گپ شپ کی جس کی میں نے فوٹو بھی بنائے جب سب اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے تو میں سب سامان لے کر میں گھر ایا اور یہ پوسٹ لکھی
IMG20220204200205.jpg

IMG20220204200147.jpg

IMG20220204190746.jpg

IMG20220204185048.jpg

IMG20220204184114.jpg

IMG20220204181314.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 91785.29
ETH 3117.82
USDT 1.00
SBD 3.00