آج کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج کے نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہا کربلا کے مقام پر حق اور باطل کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے آج ہماری مسجد میں بھی امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اس کے بعد تک بھی وسیع انتظام تھا اپنی مسجد سے فارغ ہوکر میں قبرستان پر گیا جہاں پر میں نے رشتہ داروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر اہل سنت کے مدرسے میں شہدائے کربلا کے سلسلے میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں کافی سارے علمائے کرام میں حصہ لیا اور شہدا ئے کربلا کے بارے میں بیانات فرمائے اس میں شرکت کے لئے میں بھی گیا علماء اسلام کے بیانات سن کا اپنے ایمان و کو تازہ کیا میں ایک بجے گھر واپس آیا اور نہا دھو کر آرام کرنے لگا آج میں نے گھر پر روٹی نہیں کھائی تھی جو کہ میں نے کافی جگاؤ سے لنگر کھا لیا تھا اس لئے مجھے بھوک نہیں تھی چار بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پانچ بجے میری موبائل پر میرے دوست کی کال آئی جس نے آج حلیم کی نیاز کا بندوبست کیا ہوا تھا اور اس نے مجھے دعوت دی چھ بجے ک ے قریب میں دوستوں کے ساتھ حلیم کی نیاز کھانے کے لئے چلا گیا میں حلیم پہلی بار کھا رہا تھا انہوں نے ہمیں حلیم پلیٹوں میں ڈال کر دی اور پھر ساتھ میں چمچ دیے حلیم پر لیموں ڈال کر کھایا تو بہت ہی مزے کی تھی حلیم کھا کر میں نے دوست سے اجازت لی اور پھر ایک دوست کا روزہ تھا جس کے لیے میں حلیم ساتھ بھی لے کر آیا آج کا دن میرا بہت ہی زیادہ مصروف گزرا تھا

IMG20220809181642.jpg

IMG20220809083447.jpg

IMG20220809083415.jpg

IMG20220809083403.jpg

IMG-20220809-WA0000.jpg

IMG-20220809-WA0002.jpg

IMG-20220809-WA0001.jpg

IMG20220809083213.jpg

IMG20220809083141.jpg

Sort:  

delicioso haleem, se ve realmente delicioso, ¿te gusta la comida tonmarui?

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32