آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اپ سب دوستو کے روزے کیسے گزر رہے ہے آج جب سحری ٹائم ڈھول والا آیا تو میری آنکھ کھولی اور میں اٹھا تو اس وقت سحری میں سے کافی ٹائم باقی تھا میں بستر میں لیٹا رہا پھر میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر سحری کرنے کے لیے کچن میں گیا اور سحری کر کے کمرے میں آ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا جب روزے کا ٹائم ختم ہونے لگا تو میں نے آخر میں پانی پیا اور سر درد والی گولی لی اور روزہ بند کر دیا جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے نماز ادا کی پھر اپنے بستر پر جا کر سو گیا پھر میں جب اٹھا تو اس وقت موٹر سائیکل نکل کر گھاس کاٹنے کے لیے کپڑا اٹھایا اور جب میں نے موٹر سائیکل چلایا تو دیکھا تو موٹر سائیکل کا ٹائر پنچر تھا پھر میں پیدل ہی پنچر والی دوکان پر موٹر سائیکل لے کے گیا اور میں نے موٹر سائیکل کو پنچر لگنے کا کہا مستری نے موٹر سائیکل کا اگلا ٹائر کھولا اور پنچر لگنے لگا جب پنچر لگا لیا تو میں نے اس کو پنچر کر پیسہ دے کر گھاس کاٹنے چلا گیا بارش کی وجہ سے گھاس میں تھوڑا سا کیچڑ تھا گھاس کاٹ کر میں نے کپڑے میں ڈالا اور گھر آ گیا گھر آ کر میں نے ہاتھ پاؤ دھو کر تھوڑی دیر آرام کیا پھر میں افطاری کے لیے پکانے کے لیے گوشت لینے چلا گیا اس کے بعد میں افس میں جا کر بیٹھ گیا پھر جب گھر آیا تو میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا دو بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا
IMG20230310073415.jpg

IMG20230310073303.jpg

IMG20230310073256.jpg

IMG20230310073254.jpg
اور نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں ٹی وی لگا کر نیوز سنے لگا عصر کی اذان ہوئی تو میں نے نماز مسجد میں جا کر ادا کی نماز ادا کر کے میں ارے پر دوستو کے پاس گپ شپ کے لیے چلا گیا پھر افطار ٹائم سے 20 منٹ پہلے میں گھر آیا اور وضو کر کے افطاری کی پھر جب مغرب کی تو میں نے مسجد میں جا کر نماز ادا کی پھر گھر آیا تو گھر والو نے مجھ کو چائے بناکر دی چائے پی کر میں نے آج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58793.48
ETH 2508.69
USDT 1.00
SBD 2.44