اج کی ڈائری
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے دوستو اج سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور پھر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا پھر میں اٹھ کر بازار سے سبزی لینے کے لیے چلا گیا جب گھر واپس ایا تو واش روم میں جا کر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور ارے پر کام پر جانے کے لیے تیاری کرنے لگا ارے پر جانے سے پہلے میں نے موبائل اٹھایا تو موبائل کی چارجنگ مکمل ہو چکی تھی جب میں ارے پر پہنچا تو مزدور ایا ہوا تھا اور ہر ایک کی صفائی کرنے میں مصروف تھا پھر میں نے مستری کو کال کر کے اج لیٹ ہونے کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اج اس کی طبیعت خراب ہے اس لیے اج وہ انے پر نہیں اس سکے گا پھر میں نے مزدور کے ساتھ مل کر تھوڑا سا کام کیا اور پھر میں پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا 12 بجے میں گھر ایا تو روٹی تیار تھی میں روٹی کھانے لگا اور پھر موبائل پر انٹرنیٹ ان کیا اور فیس بک دیکھنے لگا اج موسم بھی بہت ہی خوش گوار تھا ہر طرف بادل چھائے ہوئے تھے پنکھے کی ہوا بھی ٹھنڈی لگ رہی تھی تو اس لیے مجھے جلد ہی نیند اگئی اور میں سو گیا دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز ظہر ادا کر کے کمرے میں جاتا ٹی وی ان کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگا جب میں نے نیوز والا چینل لگایا تو معلوم ہوا کہ اج اسلام اباد اور لاہور میں بہت ہی زیادہ بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے نشے بھی علاقے زہر اب اگئے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک رحمت کی بارش نازل فرمائے اور ہر کسی کو اپنے ایمان میں رکھے عصر کی نماز ادا کر کے میں ارے پر گیا تو میرے باقی دوست بھی ارے پر ائے ہوئے تھے ہم ارے پر بیٹھے ہوئے تھے
تو پڑوس میں سے ایک لڑکا بالٹی میں دودھ والی شربت جو کہ امام حسین کی نیاز تھی لے کر ایا اور ہم سب انے والے دوستوں نے مل کر پی جب مغرب کی اذان ہوئی تو سب دوست اپنے اپنے گھر والوں کو چلے گئے اور پھر میں بھی ساتھ والی مسجد میں جا کر نماز مغرب ادا کی اور پھر گھر ا کر رات کا کھانا کھایا اور اج کی ڈائری لکھی
mashah Allah ap ki diary bhut achi lakhi huy hai
shukriya ap ka bagi
mashah allah ap sub dosto ku Allah atafaq day, achi diary hai, aur ap nay tasveer bhut pyri bani hain
bhut shukriya dost ap ka bhe ap ku achi lagi
Apny photography achii k.pyrii pic ae hn
shukriya ap ka
ماشاء اللہ اچھی محفل ہے
بہت بہت شکریہ. مجھے اپنے دوست بہت پسند ہیں۔