آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہو آج سولہ روزہ اور جمعۃ المبارک ڈائری لے کر میں اپنے بھائیوں کے سامنے حاضر ہوں آج سحری کے وقت جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت روزہ بند ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا میں اٹھ کر باتھ روم گیا اور وضو کرکے اپنے کمرے میں آ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا جب روزہ بند ہونے آدھا گھنٹہ باقی تھا تو میں کچن میں جا کر سحری کرنے لگا آج میں نے انڈے اور پراٹھے کے ساتھ سحری کی تھی جب روزے کا ٹائم ختم ہوا اور فجر کی اذان ہونے لگی تو میں فجر کی نماز ادا کی پھر تھوڑی دیر کے لئے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور سو گیا پھر میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور جانوروں کے لئے گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر واپس آیا تو گھر والوں نے مجھے بازار سے ٹماٹر اور مرغی کا گوشت لینے کے لیے بھیج دیا میں موٹر سائیکل پر جا کر سارا سامان لے کر آیا آج دھوپ تیز ہونے کی وجہ سے گرمی بھی زیادہ تھی پھر میں گھر پر ہی پڑھا رہا پھر میں بارہ بجے اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگا اور پھر ایک بجے اٹھ کر نہا دھو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور جمعہ کی نماز کی تیاری کرنے لگا میں نے چار رکعت نماز سنت گھر پر آجا کی اور دنیا کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں یا پھر گھر واپس آ کر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور اس کے بعد میں پی ٹی وی آن کیا اور مختلف پروگرام اور نیوز سنتا رہا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر موٹرسائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا
IMG20230331103311.jpg

IMG20230331103304.jpg

IMG20230322135449.jpg

IMG20230322135239.jpg
جہاں پر دوستوں پہلے سے ہی آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور افطاری سے پہلے گھر آکر وضو کر کے گھر والوں کے ساتھ افطاری کی یہ تھی میری آج کی ڈایری امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو پسند آئے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76024.68
ETH 2926.23
USDT 1.00
SBD 2.60