آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک کی ذات کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی ٹھیک ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام بھائیوں خیر خیریت سے ہوں گے روز کی طرح آج صبح سویرے جب میں اٹھا تو سب سے پہلے واش روم گیا اور وہاں سے وضو کر کے نماز فجر ادا کرنے لگا اور قرآن پاک کی تلاوت کی اور کچن میں جا کر ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں واپس آ کر سٹیم پر دوستوں کی پوسٹ پڑھی اور کمنٹس کیے اور ووٹ بھی دیا کسی بھی پوسٹ پر ووٹ اور کمنٹس دینے سے پوسٹ لگانے والے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے پھر گھر والوں نے مجھے گوشت کے لیے بھیج دیا اور میں نے جاکر گوشت لیا اور پھر واپس آ کر واش روم میں گیا اور وہاں سے نہا دھو کر کپڑے چینج کر چلا گیا

IMG20220106135847.jpg

IMG20220106134521.jpg

IMG20220106134228.jpg

IMG20220106131830.jpg

IMG20220106131328.jpg
وہاں پر پہلے ہی سے مستری اور مزدور آیا ہوا تھا میں بھی ان کی کام کرنے میں مدد کرنے لگا اب بھی ہمارے پر کام کر ہی رہے تھے تو انجن کی طرف سے آنے والا پانی آنا بند ہوگیا اور جب ہم نے موٹر کو دیکھا تو اس کا بلڈ اترا ہوا تھا تو ہم نے جلدی جلدی انجن کو بند کیا تاکہ وہ گرم ہو کر خراب نہ ہو جائے تو ہم نے بلڈ کو دوبارہ اپنی جگہ پر چڑھا اور دوبارہ انجن چلایا تو موٹر سے بلڈ اوتر جاتا تھا جب ہم نے موٹر کو دیکھا
IMG20220106134344.jpg

تو اس کی لین خراب ہوئی پڑی تھی جس کی وجہ سے بار بار بلڈ اتر رہا تھا مستری اور مزدور کے ساتھ مل کر ہم نے موٹر کو جوڑا جس کو جوڑنے میں کافی ٹائم لگا اور بڑی مشکل سے سیٹ کیا پھر سیٹ کرکے جب انجن کو چلایا تو موٹر ٹھیک چلنے لگی اور پانی دینے لگی اور پھر میں گھر واپس آ گیا ہاتھ منہ دھویا اور وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر روٹی کھانے کے لئے بیٹھ گیا روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں گیا اور وہاں جاکر ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگا ایک چینل پر پاکستانی ڈرامہ لگا ہوا تھا جس میں بڑے شوق سے دیکھتا ہوں پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دی اور پھر میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا

IMG20220106133659.jpg

IMG20220106132859.jpg

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

اللہ پاک آپ کو کامیابی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02