آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح سویرے جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ٹائم دیکھا تو اس وقت صبح کے سات بج رہے تھے اور نماز فجر کا ٹائم بھی ختم ہوگیا تھا تم ایک بستر میں ہی پڑا رہا پھر بستر سے نکل کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کیا اور کچن میں ہی امی کے ساتھ بیٹھا رہا اور گپ شپ کی اس کے بعد میں اٹھ کر نہا دھو کر ارے پر جانے کے لیے تیاری کرنے لگا تیار ہو کر میں نے موٹرسائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا ارے پر پہنچ کر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی چار پانچ موسم خراب ہونے کی وجہ سے دکان تعمیر کرنے والے مستری بھی نہیں آ رہے تھے موسم صاف ہونے کی وجہ سے وہ آج آئے تھے تو میں ان دیکھنے کے لئے چلا گیا آج انہوں نے دوکانوں کے اندر کا فرش مکمل کرنا تھا اور باہر شٹروں کی لینے فٹ کرنی تھی میں ان کے پاس کافی دیر بیٹھا رہا اور ان کا کام دیکھتا رہا پھر میں گھر آیا

IMG20220115161703.jpg

IMG20220115151524.jpg

IMG20220115151430.jpg

IMG20220119104721.jpg

IMG20220119094913.jpg

IMG20220115161803.jpg

IMG20220115161801.jpg

IMG20220115113145.jpg
اور گھر آکر روٹی چاہیے اور وضو کرکے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر گھر میں ہی بیٹھا رہا پھر عصر کی نماز ادا کرکے دوبارہ میں دکانوں والی جگہ پر گیا تو مستری اور مزدور کام ختم کر کے جا رہے تھے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے اج کام ختم ہو گیا میں مستروں کو حساب دے کر ارے پر چلا گیا اور شام کے بعد واپس آیا اور شام کی نماز ادا کی اور پھر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ میرے سب بھائی میری آج کی مصروفیات کو پسند کریں گے

Sort:  
 3 years ago 

enjoy #club5050
but plz if you want to take participate in club75 it is best and keep continue good work

Loading...
 3 years ago 

Ap n bht achi diary tyar ki hai good work

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64