کل کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا
IMG20231108221143.jpg

IMG20231108221131.jpg

IMG20231108213945.jpg

IMG20231108213933.jpg

IMG20231108213929.jpg
اور نماز فجر ادا کرنے کی بات قران پاک کی تلاوت کی پھر گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا تو میں ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے گھر کے کچھ ضروری کام کیے اور پھر نہا دھو کر ارے پر چلا گیا ارے پر پہنچ کر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ مدد کی جب مستری اور مزدور نے ارا چلایا تو میں پراپرٹی کے افس میں جا کر مصروف ہو گیا جہاں پر کچھ دوست ائے ان کے ساتھ زمین کے بارے میں گفتگو کی پھر میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر ظہر کی نماز ادا کی پھر میں اپنے شہر میں ہونے والی ایک فوتگی والے گھر گیا جہاں پر میں نے فاتحہ خوانی پڑھی جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے مسجد میں جا کر وضو اور نماز عصر ادا کر کے ارے پر چلا گیا جہاں پر میرے دوست بھی اگئے اور ہم نے سب دوستوں نے مشورہ کیا کہ اج رات ہونے والی عید میلاد کی محفل میں سب مل کر جائیں گے جو کہ ہمارے محلے میں تھی جس میں اللہ ہو والے پیر محبوب الہی صاحب خصوصی شرکت کر رہے تھے پھر میں گھر واپس ایا اور مغرب کی نماز ادا کر کے روٹی کھائی اور ٹی وی دیکھنے لگا پھر عشاء کی نماز ادا کی اور دوستوں کو کال کر کے ایک جگہ جمع ہوئے اور عید میلاد کی محفل میں چلے گئے جب ہم محفل میں پہنچے تو کافی رش تھا اور اس نورانی محفل میں شرکت کرنے کے لیے دور دور سے لوگ ائے ہوئے تھے پیر محبوب الہی صاحب کے علاوہ ہمارے علاقے کے معزز لوگ اور پیر عبید اللہ شاہ صاحب استانہ عالیہ موچھ شریف ان کے علاوہ پیر توقیر الحسن صاحب خواجہ باد والے اور پیر محبوب الہی صاحب مواز والا نے بھی شرکت کی محفل کے اخر میں دعا ہوئی اور پھر لنگر تقسیم کیا گیا جس میں چاول تھے جب میں گھر واپس ایا تو اس وقت رات کے 12 بج رہے تھے اس لیے ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے کل کی ڈیری میں اپنے دوستوں کے ساتھ اب شیئر کر رہا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 74226.19
ETH 2639.64
USDT 1.00
SBD 2.42