آج کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست اور بھائی تندرست اور صحت مند ہوں گے آپ دوستوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل تندرست ہو آج صبح سویرے میں نے وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور پھر ناشتہ کرنے لگا اس کے بعد میں نے گھر کے لئے مرغی کا گوشت لینے چلا گیا اور پھر واپس آکر نہا دھو کر تیار ہوا اور ارے پر کام پر چلا گیا میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ لکڑیاں اٹھانے میں مدد کی پھر مستری میں آری تیز کرنے لگا جب مس تیاری تیز کر کے فارغ ہوا تو پھر ہم نے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی پھر مستری اور مزدور نے آرا چلا دیا جب کام ختم ہوا تو میں گھر واپس آیا روٹی کھائیں اور پھر فیس بک موبائل پر دیکھنے لگا پانچ بجے جب میں نے نماز عصر ادا کرکے اے پر جا تو مستری اور مزدور کی چھٹی کر کے جا چکے تھے اور میں وہی پر چارپائی ڈال کر بیٹھ گیا پھر میرے دوست آگے جن کے ساتھ میں مغرب تک بیٹھا رہا اور ان کے ساتھ گپ شپ لگائی جب مغرب کی اذان ہوئی تو سب دوست اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے میں گھر واپس آیا
IMG20220913082951.jpg

IMG20220913082927.jpg

IMG20220913082814.jpg

IMG20220912080934.jpg

IMG20220912080832.jpg
وضو کیا اور نماز مغرب ادا کرتے تھے رات کا کھانا کھانے ل گا اس کے بعد میں نے آج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33