آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست اور بھائی سلامت رہو گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب دوستوں اور بھائیوں اباد رکھے آج میں ہفتہ کے دن کی ڈائری لے کر اپ بھائیو کے سامنے حاضر ہو جب نیند سے بیدار ہوا تو میں نے اٹھا کر وضو کر کے فجر کی نماز ادا کی پھر میں کچن میں آکر اور ناشتہ کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے پھر پراٹھے اور دہی کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر میں نے کپڑا لیا اور موٹر سائیکل نکل کر گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں جب گھاس کاٹ کر واپس آیا تو نہانے کے لے واش روم گیا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر تیار ہو کر میں ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا تو مستری اری لگا رہا تھا اور مزدور ارے کی صفائی کرنے میں مصروف تھا جب مستری نے اری لگا لی تو پھر میں نے مستری اور مزدور کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی پھر میں افس میں جا کر بیٹھ گیا جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو میں نے راستے سے ٹماٹر گھر کے لیے خریدے پھر میری نظر کچے چنوں پر پڑی تو میں نے گھر کے لیے چنے لے لیے دکاندار نے مجھے چنوں کی گڈی بنا کر دے دی گھر آ کر میں نے سب چیزیں گھر والو کو دے کر واش روم میں جا کر منہ ہاتھ دھو کر روٹی کھائی پھر جب ظہر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے نماز ادا کرنے لگا اس کے بعد میں کمرے میں جا کر نیوز سنے لگا آج عمران خان کے اسلام آباد میں پشی تھی پھر تھوڑی دیر آرام کیا جب عصر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے میں نے نماز ادا کی پھر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر گیا
IMG20230303144613.jpg

IMG20230303144602.jpg

IMG20230303143436.jpg

IMG20230303142517.jpg
تو مستری اور مزدور آرا بند کر کے چلے گے تھے میں بھی جا کر ارے پر پڑی چار پائی پر بیٹھ کر دوستو کے انے کا انتظار کرنے لگا جب دوست ائے تو میں نے ان کے ساتھ گپ شپ لگی پھر مغرب کے وقت گھر آ کر میں نے مغرب کی نماز ادا کر کے روٹی کھا کر آج کی پوسٹ لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76024.68
ETH 2926.23
USDT 1.00
SBD 2.60