آج طبیعت ٹھیک نہیں تھیsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community9 months ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی سلامت ہوں گے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے تھوڑی سی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے صبح جاب گھر والوں نے مجھے اٹھایا تو اس وقت کافی ٹائم ہو چکا تھا اور ناشتہ بھی تیار تھا میں نے منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کر کے ایک گولی پہنا ڈال کی لے کر گھر پکانے کے لیے سبزی لینے چلا گیا سبزی لے کر میں گھر واپس ایا تو مجھے ارے پر مستری کی کال اگئی میں پھر جلدی جلدی آری پر گیا تو ایک ڈالے میں کافی لکڑیاں ائی ہوئی تھیں جن کو ہم سب نے مل کر اور ایک ہی پاس رکھا اور پھر میں نے مزدور کو ڈیزل کے لیے پیسے دیے جب وہ ڈیزل لے کر ایا تو مستری اور مزدور ارے پر کام کرنے لگے میری طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں جا کر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا پھر میں نے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی اور چائے پی اور چائے کے ساتھ ایک اور گولی لی گولی لینے کی وجہ سے مجھے کافی پسینہ ایا اور میں پھر گھر واپس اگیا اور ارام کرنے لگا پھر جب گھر والوں نے روٹی تیار کی تو میں نے تھوڑی سی روٹی کھائی اور اپنے کمرے میں جا کر فیس بک ان کر کے دیکھتا رہا اور پھر سو گیا تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا
IMG20230921103550.jpg

IMG20230921103506.jpg

IMG20230921103458.jpg

IMG20230921103451.jpg

IMG20230921102553.jpg
اور نماز ظہر ادا کر کے چائے پی اور پھر ٹی وی ان کر کے دیکھتا رہا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے نماز عصر ادا کر کے ارے پر چلا گیا جہاں پر میرے کافی سارے دوست ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ لگی اور مغرب کے وقت گھر واپس ایا میری طبیعت کافی بہتر تھی پھر میں نے روٹی کھائی اور اج کی ڈائری لکھنے لگا

Sort:  
 9 months ago 

اللہ پاک اپ کو صحت عطا کرے امین

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60061.12
ETH 3196.84
USDT 1.00
SBD 2.45