جمعہ کے دن کی ڈائری
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میرے تمام دوستوں آج میں نے صبح اٹھ کر واش روم میں جا کر منہ ہاتھ دھویا اج صبح دیر سے اٹھنے کے وجہ سے نماز بھی نہیں پڑ سکا تھا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا کر میں ناشتہ کرنے لگا ناشتہ میں انڈے کے ساتھ پراٹھا تھا ناشتہ کر کے میں زمین جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا میں نے گھاس کاٹا اور پھر کپڑے میں گھاس رکھ کر گھر آیا پھر میں واش روم میں گیا اور وہ نہا دھو کر کپڑے تبدیل کرکے گھر پکانے کے لیے سبزی لینے چلا گیا میں نے پیاز اور بھنڈی خریدی سبزی گھر پر دے کر میں افس میں گیا جہا پر کچھ دوست ائے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور ان چائے پلائی پھر میں گیارہ بجے آفس سے گھر آیا اور روٹی کھانے لگا
پھر تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد اٹھا اور جمعہ کی نماز کے لیے تیار ہو کر جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا نماز ادا کر کے گھر آیا اور ٹی وی دیکھنے لگا پھر عصر کی اذان کے ٹائم وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر کپڑے تبدیل کر کے گھاس کو پانی لگانے کے لیے چلا گیا پھر اس کو پانی لگا کر گھر واپس آیا اور نہا کر کپڑے پہنے تو اس وقت مغرب کی اذان دی ہورہی تھی تو پھر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور رات کا کھانا کھایا آج کی ڈائری لکھنے لگا