آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی میں تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیر و خیریت سے ہوں گے آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے اٹھایا ٹائم دیکھا تو اس وقت چھے بج رہے تھے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور صحن میں نماز فجر ادا کی نماز ادا کرکے میں نے موبائل اٹھایا اور اس پر دوستوں کے واٹس اپ پر میسج پڑھے اور ان کو جواب دیا اس کے بعد ناشتہ کیا
IMG20220301172359.jpg

IMG20220301172351.jpg

IMG20220301172349.jpg

IMG20220301170722.jpg

IMG20220301170711.jpg

IMG20220301170630.jpg

IMG20220301170619.jpg
اور ناشتہ کر کے نو بجے میں نہا دھو کر ارے پر چلا گیا آر پار پہنچا تو مستری اور اس کا بیٹا پہلے سے ہی آئے ہوئے تھے اور اریاں تیز کر رہے تھے اور اس کا بیٹا ارے کی صفائی کر رہا تھا ان کے ساتھ مل کر میں نے بھی کام کیا اور محاورے پر ہی بیٹھا رہا پھر میں گھر واپس آیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور کچھ دیر آرام کرنے کے لئے دوپہر کے وقت سو گیا پھر وہاں کے وقت اٹھ کر نہا دھو کر نماز ادا کی اور ایک چہلم پر قرآن خوانی کے لئے چلا گیا جب دعا خیر ہوئی تو چہلم والوں نے عصر کے بعد روٹی کے دعوت دی میں گھر آگیا اور گھر سے کپڑا لیا اور رسی لے کر گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر آیا اور گھر آپ کر جانوروں کوگھاس کتر مشین کی مدد سے چھوٹا چھوٹا کرکے ڈالا اور پھر عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر چہلم روٹی کھانے کے لئے چلا گیا چہلم پر سالن اور ساتھ میں حلوہ بنا ہوا تھا میں وہاں سے روٹی کھا کر ارے آ گیا اور وہاں پر دوست ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی شام کے وقت گھر آیا گھر نماز مغرب ادا کی اور پھر آج کی ڈایئری لکھنے لگا

Sort:  
 3 years ago 

Apki dairy bht achii h

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36