آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

سب دوستو کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب ٹھیک ہو گئے اللّه کے فضل اور کرم سے میں بھی ٹھیک ہو ۔ آج ہفتہ کا دن ہے آج جب میں نہا دھو کر محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد آج ارے کا پہلا دن تھا گیا تو مستری اور مزدور بھی آیا ہوا تھا ان کے ساتھ سلام دعا کی اور چائے پی کر کام پر لگ گئے آج محرم الحرام کے بعد آج ارے پر پہلا دن تھا تو اتنا کام نہیں تھا اور انہوں نے جلدی جلدی کام ختم کر لیا
IMG20210803183513.jpg

IMG20210803183509.jpg

IMG20210803183453.jpg

IMG20210803183422.jpg

IMG20210803183419.jpg

IMG20210511183420.jpg
اور پھر گپ شپ کر نے لگے اور کچھ دوست بھی آ بیٹھے جن کو ایک بار پھر چائے پلائی اور تقربیا بارہ بجے میں وہاں سے گھر ایا۔ پھر عصر کی نماز پڑھ کر بچو کی کچھ کتابیں لینی تھی ان کو لینے کے لئے بازار چلا گیا کتابیں لے کر پھر دوستوں کے پاس چلا گیا اور ان کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا جب شام کی اذان ہونے لگی تو میں گھر آیا اور وضو کر کے نماز مغرب پڑھنے لگا اور پھر روٹی کھانے بیٹھ گیا روٹی کھا کر آج کی لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب کو آج کی ڈائیری پسند آئے گی

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 63966.12
ETH 2753.08
USDT 1.00
SBD 2.66