گوبھی کا سالن

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں کو اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب صحت مند ہوں گے اللہ کا شکر ہے کہ میں بھی ٹھیک ہوں

صبح جب میری اٹھی تو اس وقت صبح کی اذان ہو چکی تھی میں نے بھی اٹھ کر وضو کیا نماز ادا کی پھر سب گھر والوں کے لئے ناشتہ بنانے لگی ناشتے کے بعد جانوروں کو دیکھا اور ان کو چارہ ڈالا اور پانی دیا پھر گھر کے اور کام کرنے لگائی پھر دوپہر کے کھانے کے لئے میں نے آج گوبھی کی سبزی کڑھائی میں بنائی پہلے میں نے گوبھی کو چھوٹا چھوٹا کاٹا پھر گوبھی کو اچھی طرح دھویا پھر کڑھائی میں گھی ڈالا اور جب گھی گرم ہوا تو اس میں گوبھی ڈال دی اور ساتھ میں نمک ہلدی اور لال مرچ بھی ڈال دی گوبھی کو اچھی طرح بھونا 10 سے 15 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیا تھا کہ اچھی طرح گھل جائے جب اچھی طرح گھل گی تو پھر اس میں سبز مرچ سبز دھنیہ ڈال دیا یہ تھی میرا آج کا سالن جو میں نے کڑھائی میں بنایا تھا اس کے بعد میں نے روٹی بنائی اور پھر سب گھر والوں نے مل کر کھایا امید ہے آپ سب کو میری آج کی گوبھی کی کڑھائی پسند آئے گی
IMG-20211110-WA0014.jpg

IMG-20211110-WA0026.jpg

IMG-20211110-WA0024.jpg

IMG-20211110-WA0013.jpg

IMG-20211110-WA0020.jpg

Sort:  
Loading...

بہت اچھی لگ رہی ہو گوبھی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62204.66
ETH 2437.96
USDT 1.00
SBD 2.64