چھوٹی مچھلی کے پکوڑے

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے سب بہن بھائی خیر و عافیت سے ہونگے آپ کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج میں اپنی بہنوں کو چھوٹی مچھلی جس سے ہم اپنی زبان میں پوپل کہتے ہیں کے پکوڑے بنانے کا طریقہ بتاؤ گی
آپ چھوٹی مچھلی لے کر اس کو اچھی طرح صاف کر لیں اور اس کے پیٹ میں سے گندہ کو باہر نکالنے لیں صاف کرنے کے بعد اب اس مچھلی میں بیسن لے کر اس میں نمک اور لال مرچ شامل کر لیں اور پکوڑں کا مصالحہ بنا لیں ایک کڑھائی لے کر اس میں تیل ڈال لیں جب تیل گرم ہو جائے تو مچھلی کو کر کڑھائی میں ڈالتے جائیں جب پکوڑوں کی طرح بروئن ہو جائیں تو نکال لیں
IMG20211106180914.jpg

IMG20211106180809.jpg

IMG20211106180712.jpg

IMG20211106174729.jpg

IMG20211106174713.jpg

IMG20211106174621.jpg

IMG20211106174425.jpg

Sort:  
 3 years ago 

zabardast

Apny pakory bnany ka tareka tafseel sy btaya hy

مچھلی کے پکوڑے 🤤

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65