کپڑوں کے دو جوڑے لیے

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو اسلام علیکم آج صبح جب میں اٹھی تو میرے سر میں درد تھی اس لئے میں لیٹی رہتی ناشتہ میری آنٹی نے بنایا تھا جب سردرد میں تھوڑا سا فرق ہوا تو پھر اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور چائے پی کر ناشتہ کیا اور پھر سر درد والی گولی پھر میں نے گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالا کیوں کہ میری آنٹی کو گائے کا دودھ نکالنے کا طریقہ نہیں آتا پھر میں نے دودھ کو چان کر گرم کرنے کے لئے رکھ دیا اور گائے کو سپرے کر کے اندر کمرے میں باندھ دیا اور مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا باقی سارے گھر کے کام میری آنٹی نے یہ تھی جس میں برتن دھونا بستروں کو سمیٹ کر رکھنا اور روٹی بنانا شامل ہیں دوپہر کے وقت میرا سر میں درد بالکل ختم ہو چکا تھا پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور اس کو چارا اور پانی پلایا اور اس کے بعد مجھے میری بہن کی کال آگئی تھی کہ اس کی پڑوسن کی کپڑے کی دکان پر بہت ہی پیارے کلر کے سوٹ آئے ہوئے ہیں جو اس نے اپنے گھر بنائی ہوئی ہے آ کر دیکھ جاؤ پھر میں بہن کی گھر چلی گئی جہاں سے میں نے بہن کو ساتھ لیا اور اس کی پڑوسن کے گھر گئیں
IMG20220828162821.jpg

IMG20220828162710.jpg

IMG20220828162634.jpg

IMG20220828162554.jpg

IMG20220828162541.jpg

IMG20220828162515.jpg
جہاں پر ہم نے سوٹ دیکھے جن میں مجھے دو سوٹ پسند آئے جو میں نے لیے پھر جب میں گھر آئی تو میں نے وہ سوٹ اپنی آنٹی کو دیکھائے جو کہ اس بھی بہت پسند ہے جن کی میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو میں آپ بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں امین بھائی میرے پسندیدہ سوٹ آپ بہنوں کو بھی پسند آئیں گے

Sort:  
 2 years ago 

کپڑے بہت خوبصورت لیے ہیں آپ نے

hermoso vestido, deseo comprarlo, me gustó mucho la vista negra del color

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74