The Steemit Awards 2021 | Nominate the Urdu Community and @yousafharoonkhan

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

IMG-20211214-WA0047.jpg

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں اور بہنوں اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہینں اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل تندرست ہو اور میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رکھے

بہترین کمیونٹی اردو کمیونٹی

سٹیم کے پلیٹ فارم سے سب سے زیادہ میں اردو کمیونٹی کو 2021 کے ایوارڈ کے لیے میں بہتر سمجھتی ہوں اس کی ایک خاص وجہ یہ ہے اردو کمیونٹی میں کم پڑھے لکھے بھی بڑی آسانی کے ساتھ کام کر سکتے ہیں جیسا کہ میری طرح دیہاتی علاقوں کی بہنیں بھی اس میں کام کر رہی ہیں اردو کمیونٹی میں پوسٹ لکھ کر اپنے جذبات اور خیالات دوسروں تک بڑی آسانی سے پہنچائے جا سکتے ہیں اردو کمیونٹی میں شامل تمام ممبر ایک دوسرے کو ووٹ اور کمنٹس دے کر بھرپور سپورٹ کرتے ہیں اردو کمیونٹی کے سب ممبر مل کر ایک فیملی کی طرح کام کر رہے ہیں

بہترین کنٹرپبیر
@yousafharoonkhan

سب سے پہلے مجھے اسٹیم پر کام کرنے اور اردو کمیونٹی کے بارے میں یوسف ہارون خان کے ذریعے معلومات حاصل ہوئیں انہی کی دعوت پر میں نے سٹیم پر کام کرنا شروع کیا یوسف ہارون خان کے اگائی پروگرام کے ذریعے کافی لوگ سٹیم پر اردو کمیونٹی میں کام کرنے کے لئے شامل ہو رہے ہیں وہ ہمیں رہنمائی کے ساتھ ساتھ اگر کوئی مشکل پیش آ جائے تو اس کو حل کرنے میں بھی بھرپور مدد کرتے ہیں اس لیے میرا خیال ہے کے 2021 کے بہترین کنٹرپبیر کے لیے @Yousafharoonkhan کا انتخاب ہونا چاہیے

بہترین مصنف
@yousafharoonkhan

بہترین مصنف yousafharoonkhan@ اردو کمیونٹی پر یوسف ہارون خان کی لکھی ہوئی پوسٹوں کو پڑھ کر مجھے ان کی بات سمجھنے میں اور اپنے لئے پوسٹ لکھنے میں کافی آسانی ہوتی ہے اس لئے میں طرف سے 2021 کے اچھے مصنف ہیں

Sort:  

Bht achi post likhi ap nay

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست پوسٹ تیار کی ہے اور انشاءاللہ یوسف ہارون خان کا انتخاب ضرور ہو گا

 3 years ago 

respected if you need any guide line about #club5050 read community post, and come join whatapps,
and thank you very much for nominaiting the urdu community and me for this reward


congratulation

thank for this great appreciation, your post has been selected for booming reward

Apny bhot achi post tyar ki hy

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52