آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن سلامت اور خوش ہوگی خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میں جب صبح اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماذ فجز ادا کرنے کے بعد پھر کچن میں سے برتن اٹھا کر چولہے میں لی پھر میں نے تو چولہے میں آگ جلائی اور ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو سب گھر والوں کو دیا پھر آخر میں روز کی طرح ایک روٹی پرندوں کے لئے بنائی بعد میں بالٹی اٹھا کر گائے کے پاس گئی گائے کو جا کر جارہ ڈالا اور پھر بالٹی لے کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں چولہے میں آئی پھر میں دودھ کو چھان کر آگ پر رکھ دیا پھر جا کر گائے کے گوبر کو اکٹھا کیا اور گوبر کے اولے بنائے پھر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالا اس کے بعد میں نے پرندوں کی روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے اور پرندوں کو چھت پر ڈال دی اور اس کے بعد کچن والے برتنوں کو اکٹھا کیا اور چولہے میں جھاڑو دیا پھر کمروں میں جاکر جھاڑو دینے لگی اس کے بعد میں نے صبح ناشتے والے برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھونے لگی اس کے بعد پرس میں رکھے ہوئے دہی کو نکال کر ایک برتن میں ڈالا اور پھر اس پر مکھن بنانے والی مشین چلا دی پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور پھر میں نے اٹا گوندھ کر رکھا پھر جب میں نے مکھن بنانے والی مشین کو دیکھا تو اس میں مکھن بن چکا تھا اور پھر میں نے لسی میں سے مکھن کو علیحدہ کرکے ایک برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ دیا پھر میں نے باہر دھوپ زیادہ ہونے کی وجہ سے کچن میں آگ جلائی اور سالن بنانے لگی آج میں نے سالن میں بڑا گوشت بنایا تھا جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں گائے کو کمرے میں باندھا اس کے بعد پھر میں نے تندور میں لکڑیاں ڈال کر آگ جلائی جب آگ جل گئی تو میں نے تندور پر روٹیاں بنائیں پھر میں نے روٹیوں کو دیسی گھی لگایا
IMG20230512072537.jpg

IMG20230512072531.jpg

IMG20230512072426.jpg

IMG20230512072422.jpg

IMG20230512072255.jpg

IMG20230512072222.jpg

IMG20230512072213.jpg
اور لسی کے ساتھ روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کرکے ڈرامہ دیکھنے لگی پھر میں نے تھوڑی دیر کے لیے سو گئی اور ظہر کے وقت اٹھ کر نماز ادا کی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور چارہ ڈال کر پانی پلایا اس کی بعد میں نے چائے بنا کر سب گھر والو کو دی پھر میں نے چائے اور روٹی والے برتن دھوئے جب عصر کا وقت ہوا تو میں نے وضو کر کے نماز عصر ادا کی پھر بدن آنے لگے اور موسم خراب ہونے لگا تو میں نے جلدی جلدی رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائیں مغرب کی اذان کے بعد میں نے گوشت والا سالن گرم کیا یہ تھی میری آج کی ڈائری

Sort:  
 last year 

Ap ny post ko bohat achi.tra sy biyan kia ha mujhy apki post achi lgi ha her kisi ko asy he mahant krni chahiay.

 last year 

Mashallah makhan to bht acha h

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64