سبزی خراب نکلی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہو اللّه کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہو کہ اپ سب خیریت سے ہو گئے آج صبح اٹھ کر میں نے وضو کرکے صبح کی نماز ادا کرنے لگی اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتن کو نکالا اور ناشتہ بنایا اس کے بعد میں نے کچن میں سے بالٹی اٹھی اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے گائے کہ پاس چلی گئی پہلے میں نے جا کر گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکالا اور پھر دودھ کو کچن میں ا کر رکھا اور پرندو کو روٹی ڈال کر جھاڑو لے کر گائے کا گوبر صاف کیا اور اس کے اولے بنائے پھر میں کچن میں ائی اور ناشتے برتنوں کو سمیٹ کر کے کر رکھا اور پھر میں نے جا کر مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور دودھ کو چھان کر اگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر جھاڑو لے کر کمرو اور کچن میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو اٹھا کر نلکے پر لے جا کر دھونے لگی تو پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور اس کو اندر کمرے میں باندھ کر چھت والا پنکھا چلا دیا اور فرج میں سے کریلے کی سبزی نکل کر کاٹنے لگی مگر کریلے اندر سے خراب تھے
IMG20230829111945.jpg

IMG20230829111918.jpg

IMG20230829111912.jpg

IMG20230829105628.jpg

IMG20230829075312.jpg
تو میں نے ان کو گائے کے آگے پھینک دیا اور بھنڈی کی سبزی لے کر اس کا سالن بنایا اور پھر میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں بنائی روٹی کھا کر میں نے ڈرامہ صرف تم کی آخری قسط دیکھنے لگی چار بجے کے وقت میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پلا کر چارہ ڈالا اور اس کے بعد میں نے گھر کے دوسرے کام کرنے لگی رات کا کھانا کھا کر میں نے اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ اپ سب کو پسند ائے گی

Sort:  

بھنڈی کی سبزی مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60073.81
ETH 2420.97
USDT 1.00
SBD 2.45