گرم گرم انڈا

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ٹھیک ہوگی آج صبح جب اٹھی تو سب سے پہلے جا کر منہ ہاتھ دھو کر کمرے میں آ ئی اس کے بعد ناشتہ کے لیے کچن میں گئی وہاں پرپہلے اگ جلائی پھر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی ناشتہ تیار ہوا تو سب گھر والوں کو جاکر ناشتے کے لیے بلایا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے اپنے لیے ایک پڑاٹھا بنایا اور ناشتہ کر کے برتن اٹھا کر گائے کے پاس گئی اور اس کو کمرے کے اندار چارہ ڈالا جو اج کل سے بھی زیادہ سردی تھی اور پہلے بچھڑے کو دودھ پلایا جب اس کا پیٹ بھر گیا تو پھر میں نے اپنے لئے دودھ نکالا دودھ کو اکر کچن میں رکھا اور کمروں میں جاکر چھاڑو دیا اس کے بعد گائے کو پانی پیلایا اور اج سبزی بنائی کھانے کے لیے اور روٹی پکائی اور گھر والوں کو دی اج چائے کے ساتھ میں نے اپنے لیے ایک انڈا بنایا تاکہ سردی کم لگے جو میں نے نمک لگا کر کھا یا جس کی تصویر بنائی جو سب بہنیں دیکھ سکتی ہیں کچھ وقت کے لیے رسالہ پڑھا اور عصر کے بعد دوبارہ گائے کا دودھ نکالا اور اس کو چارہ ڈالا یہ تھی میری اج کی پوسٹ
IMG20220117143721.jpg

IMG20220117143618.jpg

IMG20220117143510.jpg

IMG20220117143317.jpg

Sort:  
Loading...

Bhot achi dairy likhi hy

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Beautiful diary and stunning photography I like your diary and stunning photography

Zbrdst post

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65