رفحان کسٹرڈ کی ریسپی

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں اور بہنوں اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہینں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے اللہ کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک میٹھی ریسپی شیئر کر رہی ہو جو ہمارے گھروں میں اکثر بنائی جاتی ہے اور چھوٹے بڑے سے بڑے شوق سے کھاتے ہیں

رفحان کسٹرڈ اس ریسیپی کو بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں

IMG-20211126-WA0026.jpg

IMG-20211126-WA0024.jpg

1-رفحان کسٹرڈ کا پاؤڈر
2- دودھ
3-الائچی
4-میوہ
5-کیلا

IMG-20211126-WA0027.jpg

IMG-20211126-WA0035.jpg

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ دودھ کو گرم کریں اور پھر اس میں چینی ڈال دیں جب چینی حل ہو جائے تو رفحان کسٹرڈ پاؤڈر کو ٹھنڈے دودھ میں حل کرکے گرم دودھ میں ڈال دیں اور الائچی بھی ڈال لیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اسے ایک برتن میں نکال دیں ٹھنڈا ہونے پر اس پر میوہ اور کیلا کاٹ کر اوپر خوبصورت کر کے ڈال دیں
IMG-20211126-WA0029.jpg

IMG-20211126-WA0031.jpg

IMG-20211126-WA0030.jpg
آپ کی میٹھی ریسیپی تیار ہے اور مزید ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیں پندرہ سے بیس منٹ فریج میں رکھنے کے بعد کھانے کے لئے گھر والوں کو پیش کر سکتے ہیں امید ہے کہ میری بہنوں کی آج کی یہ میری میٹھی ریسپی بہت پسند آئے گئی

Sort:  

MA SHA ALLAH @sadiausaf your dish was looking amazing.
Thanks for sharing

 3 years ago 

آپ نے بہت عمدہ ریسپی بنائی ہے اور اس کی فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

Apny bhot achi recipe bnai hy

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

یہ ریسیپی بنانا بہت آسان ہے اور مزے کی بنتی ہے

Yummssss castard bht yummy lg rha h or umeed h bna bhi mzy ka hoga ....or recipie bhi achy sy btai h.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 57646.26
ETH 3029.18
USDT 1.00
SBD 2.26