ردی لینے والوں کو کتابیں بیچی
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے امید ہے کہ میری تمام بہنیں خیر خیریت سے ہو گی میں بھی بالکل خیریت سے ہوں آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر صبح کا ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو باقی گھر والوں کو جلدی جلدی اٹھایا اور ان کو ناشتہ دیا کیونکہ آج گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور موسم بارش ہونے کا امکان تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گائے کا دودھ نکالا اور اور گائے کو چارا ڈالا پھر دودھ گرم کرنے کے لیے رکھ دیا گائے کا گوبر صاف کیا اور گھر میں جھاڑو دیا جب میں ناشتے والے برتن دھو رہی تھی تو بارش آنا شروع ہو گئی میں نے کچن میں جا کر آٹا گوندھنے لگی اور پھر سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی جب بارش ہوگی تو میں نے گئے کو اندر کمرے میں باندھا اور اس کو چارہ اور پانی پلایا پھر تندور نے اجلا کا روٹی بنانے لگی جب روٹی بنا رہی تھی تو پھر دوبارہ بارش آگئی میں نے بڑی مشکل سے روٹیاں بنائی پھر روٹی سب بچوں اور گھر والوں کو دی دوپہر کے وقت میں نے بچوں اور گھر والوں کو چائے بنا کر دی اور پھر برتن دھوئے اس کے بعد ردی لینے والی آگئی میرے گھر میں بچوں کی بہت سی کتابیں پڑھی ہوئی تھی جو کہ میں نے ردی لینے والوں کو دی جو انہوں نے میرے سے بیس روپے کلو کے حساب سے لی کچھ کتاب میں جو کہ بچوں کے پڑھنے کے کے لیے تھی وہ میں نے ان میں سے نکال لی
اور باقی ان کو دے دی اور اس کے بدلے میں میں نے کچھ برتن گھر کے استعمال کے لیے ردی لینے والی عورتوں کے ساتھ ایک چھوٹی بچی بھی تھی جس کی میں تصویریں بھی بنائیں بھیڑ میں نے گئے کوکن بریک سے باہر صحن میں باندھا اور چارہ ڈالا اور اس کے بعد میں شام کی روٹی بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں شام کے بعد میں ہم سب نے مل کر روٹی کھائی اور میں نے آج کی ڈائری لکھی
یہ بات مجھے پسند آئی کہ ردی والی عورت تھی۔ اس سے بہت سی آسانیاں وابستہ ہوجاتی ہیں۔
عربی والی کتابیں ردی میں نہ دیا کریں کیونکہ اس میں آیت وغیرہ لکھی ہوتی ہیں
Ap ny bht achi post likhy h