گھر پر کھجوریں بنانے کا طریقہ

in Urdu Community2 years ago (edited)

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک میرے سب بہن اور بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آنے والی ہر مصیبت اور پریشانی سے بچائے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک نئی سویٹ ڈیش کے کر ائی ہو جو اکثر گھروں میں پسند کی جاتی ہے اور مہمانوں کو بھی مٹھائی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے اس کو بڑے اور چھوٹے بڑے شوق سے کھاتے اور پسند کرتے ہیں میں آج آپ بہنوں کو کھجور بنانے کا طریقہ بتانے جا رہی ہوں آپ گھر پر کھجوریں بنا کر بازار والی کھجوروں سے بچ سکتی ہیں کھجور بنانے کے لئے جن چیزوں کی آپ کو ضرورت پڑتی ہے وہ یہ ہیں
میدہ
زیرہ
آئل
چینی
سب سے پہلے آپ چینی گرم کرکے اس کا شیرہ بنا لیں پھر میدے میں حسب ضرورت شامل کر کے میدے میں دو سے تین چمچ کھانے والے ائل شامل کردیں ائل شامل کرنے سے آپ کی کھجور نرم بنے گی پھر اس میدے کو آپ اٹے کی طرح گوندھ لیں اور پھر اس میں تھوڑا سا زیرہ بھی شامل کر دیا زیرہ شامل کر نے سے کھجوروں میں بہت ہی اچھا ذائقہ بن جائے گا
IMG20221124154907.jpg

IMG20221124154549.jpg

IMG20221124154410.jpg

IMG20221124151755.jpg

IMG20221124151539.jpg

IMG20221124151527.jpg

IMG20221124151117.jpg
پھر اس گوندھے ہوئے آٹے کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے آپ رکھ دیں پھر اس میدے کے گوندھے ہوئے آٹے کے آپ چھوٹے چھو ٹے بول نما بنا دے پھر ایک دیکچی یا کڑھائی میں آئل گرم کرکے اس میں ڈال دیں جب ان کا کلر برون ہوجائے تو پھر ان کو کڑھائی میں سے نکال لے آپ کی گرم گام اور مزیدار کھجور ہیں تیار ہو گئی ہے آپ گھر پر کافی زیادہ مقدار میں کھجور بنا کر رکھ سکتی ہیں یہ خراب اتنے جلدی نہیں ہوتی میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اس میٹھی ڈش کو اپنے گھر میں ضرور بنائیں گی

Sort:  
 2 years ago 

بہت لذیذ لگ رہی ہیں ہم بھی گھر پر ٹرائی کریں گے

 2 years ago 

ap nay bhut achi kanjorain bani hain, ap nay tariqa bhe bhut easy btya hai, ap ki post booming ka lia select huy hai, ap dosry user ka post par comments kya krain taka activity ap ki show ho

 2 years ago 

Khajouren bht mzedar bnti h aur mghy tu bht achi lgty h good work

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56784.71
ETH 2392.67
USDT 1.00
SBD 2.27