گھر کے کام کاج میں مصروف رہی

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے امید کرتی ہو کہ میری بہنیں ٹھیک ہوگی آج جب میں اٹھی تو اس وقت بجلی نہیں تھی میں میں منہ اٹھ کر رویا اور پھر لائٹ کی مدد سے ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تھا میں نے سب گھر والوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ دیا جب بجلی آئی تو بالٹی لے کرگائے کا دودھ نکالنے کے لئے چلی گئی اور گائے کو چارہ ڈالا دودھ نکال کر کیچن میں رکھا اور پھر یا کر پانی والی موٹر کو چلایا پانی والی ٹینکی بھرنے کے لیے پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور جھاڑو دینے لگی اس کے بعد پائپ کی مدد سے میں نے گائے اور بکرے کو پانی پلایا پھر میں نے ان کو کمرے میں باندھ دیا اور برتن اٹھاتا دوھونے لگی پھر میں نے سالن بنانے کے لیے کچن میں چلی گئی اور وہاں جاکر میں نے مرغی کا گوشت بنایا اور اس میں آلو ڈالے اس کے بعد میں نے آج تک گوندا اور پھر تندور میں لکڑیاں ڈال کر آگ جلائی اور روٹی پکانے لگے جب روٹی تیار ہو گئی تو پنکھے کے نیچے بیٹھ کر ہم سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کی
IMG20220703081815.jpg

IMG20220703075631.jpg

IMG20220703075610.jpg

IMG20220703075553.jpg

IMG20220701102456.jpg

IMG20220701102451.jpg

IMG20220701102448.jpg

IMG20220701102445.jpg
اور پھر گائے اور بکرے کو باہر صحن میں باندھا اور ان کو چارہ اور پانی دیا اس کے بعد میں نے گھر والوں کو چائے بنا کر دی جب مجھے فارغ ٹائم ملا تو میں رسالہ پڑھنے لگی اور آج کی ڈائری لکھ کر آپ کے ساتھ شیئر کی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54