چکن وائٹ کڑھائی

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے السلام علیکم اللہ پاک ہم سب کے رزق اور عمر میں برکت عطا فرمائے آنے والی ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رکھے آمین میری بہنیں اپنے گھروں میں مختلف قسم کی ریسیپی تیار کرتی ہوگی آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک میں ریسپی لے کر حاضر ہوئی ہوں امید کرتی ہو کہ میری بہنیں اس طرح سے بھی کو بنا کر خوب انجوائے کریں گی اس ریسپی کا نام وائٹ چکن ہے اس کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیں

وہ مندرجہ ذیل ہیں

چکن ایک کلو
کریم آدھا پاؤ
ادرک
تھوم
کالی مرچ
نمک
گھی
ٹماٹر
ہلدی

IMG20220813175454.jpg

IMG20220813175452.jpg

IMG20220813174243.jpg

IMG20220813174109.jpg

IMG20220813173949.jpg

IMG20220813173829.jpg

IMG20220813173813.jpg

IMG20220813161626.jpg

IMG20220813161442.jpg

بنانے کا طریقہ

ادرک اور دھوم لے کر اس کا پیسٹ بنا لیں اور اس کے بعد ٹماٹو کو بھی چھوٹا چھوٹا کاٹ کر رکھ دیں ایک کڑھائی لے کر اس میں گھی ڈال دیں جب بھی گرم ہو جائے تو اس میں ادرک اور دھوم کا پیسٹ ڈال دیں جب یہ تھوڑے سے براؤن ہو جائیں تو پھر اس میں چکن بھی شامل کر دیں جب چکن براؤن ہونے لگے تو نمک اور ہلدی مزید براؤن ہونے دیں اس کے بعد چھوٹے چھوٹے کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں اور ساتھ میں کالی مرچ بھی ڈال دیں جب یہ تیار ہو جائے تو پھر کریم لے کر اس میں شامل کردیں اور ایک سے دو من ٹ پکانے کے بعد آپ چولہا بند کر دیں آپ کی چکن وائٹ کڑھائی تیار ہو جائے گی میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو میری آج کی یہ ریسیپی پسند آئے گی مینے رسپی بناتے وقت فوٹوگرافی بھی کی ہے جو اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74