نیاز حسین پکائی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو سلام علیکم آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد آخر میں چاولوں کے لیے گوشت گلنے کے لیے رکھ دیا کیونکہ اج میں نے امام حسین کی نیاز تیار کرنی تھی اس کے بعد میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور پھر نکال کر اگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے جا کر گائے کا گوبر صاف کیا اور جھاڑو دے کر ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھو کر کچن میں آئی اور کچن کی صفائی کرنے لگی پھر میں نے کمرے میں جھاڑو دے کر مرغیوں کو دانا پانی ڈالا اور گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا پھر میں کچن میں ائی اور کچن میں سے چاول نکال کے بھگونے کے لیے رکھ دیے پھر ناشتے والے برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھونے لگی پھر میں چاول بنانے کے لیے پیاز تھوم کاٹنے لگی پھر میں نے اگ جلائی اور دیکچے کو اگ پر رکھ کر چاول بنانے لگی جب چاول تیار ہو گئے تو پھر میں نے بچوں کو پلیٹوں میں چاول ڈال کر دیے جو کہ اس پاس کے گھروں میں دے کر ائے اور پھر ہم نے رشتہ داروں میں بھی تقسیم کیے بچوں نے بھی چاول بڑے شوق کے ساتھ گئے تھے اس لیے اج میں نے روٹی اور سالن نہیں بنایا تھا پھر میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور اپنے کمرے میں جا کر کمرے میں جاکر تھوڑی دیر کے لئے سو گئی
IMG20230725111059.jpg

IMG20230725083257.jpg

IMG20230725083244.jpg

IMG20230725083219.jpg

IMG20230725083214.jpg

IMG20230725083212.jpg
پھر اٹھ کر میں نے چائے بنا کر پی اس کے بعد میں نے چاولوں والے برتنوں کو نلکے پر لے جا کر دھونے لگی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور اس کو پانی پلایا اس کے بعد میں نے اٹا گوندھا اور رات کہ کھانے کے لیے دال کا سالن بنانے لگے تو پھر میں نے شام کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائیں شام کا کھانا کھا کر میں نے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھ دیا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
 last year 

Allah pk qbol kry ap k niyaz..r hr ksi ko tofiq dy niayaz pak husain k krny k

 last year 

your post has been selected for booming vote
keep continue your quality of work and stay active

Loading...
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64