مسوڑھوں میں درد تھا

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری بہنوں کا اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں خیر و عافیت سے ہونگی کل رات سے میرے مسوڑھوں میں بہت شدید درد تھا جس کی وجہ سے رات کو مجھے نیند دیر سے آئی تھی اس لیے صبح بھی میں جلدی نہیں اٹھ سکی تھی سویرے ناشتہ بھی میری آنٹی نے بنایا تھا جب میں اٹھی
IMG-20220902-WA0001.jpg

IMG-20220902-WA0000.jpg

IMG-20220902-WA0004.jpg

IMG-20220902-WA0003.jpg

IMG-20220902-WA0002.jpg
تو بڑی مشکل سے گھر کے کام کیے پھر میں مسوڑھے دیکھانے کے لئے ڈاکٹر کے پاس گئی جس نے مجھے گولیاں دی جو گھر آکر میں نے دودھ کے ساتھ لی گولیاں لینے سے مجھے درد میں کافی افاقہ ہوا تو میں گھر کے لئے سالن پکایا اور آٹا گوند کر روٹی بنائیں آج میں نے سالن میں دال بنائی تھی آج گھر کے سارے کام میری آنٹی نے ہی کیے تھے
IMG20220902172444.jpg

IMG20220902172418.jpg
صرف شام کے وقت میں نے باہر صحن میں چارپائی اور بسترے ڈال کا پنکھے لگے شام کے وقت روٹی کھا کر دوائی کی دوسری خوراک میں نے لی امید ہے کہ میری صحت یابی کے لئے میری بہنیں اور بھائی مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہر کسی کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66937.04
ETH 3270.78
USDT 1.00
SBD 2.74