منگل کے دن کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوگی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی خوش ہوں آج میں ایک نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوں آج اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی پھر میں چولہے میں گئی اور ناشتہ بنانے لگی آج گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے جلدی جلدی ناشتہ بنایا کیوں کہ اگ پر بیٹھانا بہت ہی مشکل تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے پاس گئی ان کو چارا ڈالا اور پھر بالٹی میں لے کر گائے کا دودھ نکالنے لگی گرمیوں کی وجہ سے گائے نے بھی دودھ دینا کام کر دیا پہلے کی نسبت آج گائے کا دودھ کم تھا دودھ کو آکر میں نے چولہے ے میں رکھا اور پھر جاکر کا گوبر صاف کیا اس کے بعد میں نے سب بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور جھاڑو دینے لگی جھاڑو دے کر میں نے جانوروں کے لیے گھاس ٹوکے کی مدد سے چھوٹا چھوٹا کیا
IMG20220624063808.jpg

IMG20220624063804.jpg

IMG20220624063753.jpg

IMG20220624063744.jpg

IMG20220624062611.jpg

IMG20220624062332.jpg

IMG20220624062323.jpg

IMG20220624062246.jpg
اور پھر جانوروں کو کمرے میں باندھ کر ان کو گھاس ڈالا پھر مرغیوں کے لیے چھوٹا چھوٹا گھاس کاٹا اور ان کو ڈربے میں ڈالا اس کے بعد میں نے برتن دھو ئے اس کے بعد پنکھے کے نیچے جا کر آرام کرنے کے لئے بیٹھ گئی مگر تھوڑی ہی دیر بعد بجلی چلی گئی اور میں دوسرے کام کرنے لگی اور پھر آٹاگوندھ کر روٹیاں پکائیں آج میں نے انڈوں کا سالن بنایا تھا جب بجلی آئی تو پنکھا چلا کر ہم روٹی کھانے لگے پھر میں رسالہ پڑھنے کے لئے بیٹھ گئی دوپہر کے بعد جانوروں کو باہر سے صحن میں باندھا اور ان کو تازہ پانی پیلایا اور شام کے لیے سالن تیار کرنے لگی اس کے بعد روٹی بنائی تھی میری ڈائری

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69771.45
ETH 2506.54
USDT 1.00
SBD 2.56