آج کی پوسٹ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے

آج کی ڈائری اس دعا کے ساتھ شروع کرتی ہو کہ اللّه پاک مجھے اور میرے تمام دوستوں اور بہنوں کو نماز کا پابند کرے آمین
آج سویرے جب میری انکھ کھولی تو ایک نئی صبح اور دن کا اغاز وضو کر کے نماز کے ساتھ کیا
اور اس کے بعد کچن میں جاکر ناشتہ بنایا اور گھروالوں نے ناشےہ کر لیا تو پھر گائے کا دودھ نکلا اور کمروں اور کچن میں چھاڑو دیا پھر ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھا اور دودھ کو گرم کیا جب گائے کو باہر صحن میں بندھ تو دیکھا تو گائے کی ٹانگ پر سوجن تھی تو پہلے نمک گرم کرکے اس کی مالش کی جب ڈاکٹر کو بتایا تو اس نے ائی ڈیکس کی مالش کا بتایا تو پھر ائی ڈیکس لے کر دوبارہ مالش کی جس میں میرے بھائی نے میری مداد کی اس کے بعد میں نے اٹا گوند کر رکھا اور سالن بنانے لگی پھر روٹی بناکر کھائی

IMG20220130130522.jpg

IMG20220130130508.jpg

IMG20220130125826.jpg
اور جب فارغ یوئی تو رسالہ پڑھنے بیٹھ گئی نماز ظہر ادا کر کے چائے بنائی شام سے پہلے ایک بار پھر گائے کی ٹانگ کی مالش کی اور چارہ ڈال کر دودھ نکال کر اس کو کمرے کے اندار بندھ دیا میں رات کی لیے روٹی پکانے لگی پھر کچن میں بیٹھ کر اج کی پوسٹ لکھی
IMG20220130130822.jpg

IMG20220130130812.jpg

Sort:  
Loading...

Nice post

 3 years ago 

Nice

 3 years ago 

آپ نے گائے کی ٹانگ کی مالش کر کے بہت اچھا کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02