کل کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک نے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج صبح جب میں سحری کے وقت اٹھی تو واش روم گئی اور واش روم سے وضو کیا اور پھر کچن میں جا کر سحری بنانے کی تیاری کرنے لگی جب سحری کر لی تو پھر میں نے صورت یسین کی تلاوت کی اور روزہ بند کر کے میں نے نماز فجر ادا کی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں بندھا کر اس کو بھوسہ ڈالا کر کچن میں جا کر بالٹی لے کر اس میں پانی بھرا اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے ائی دودھ نکل کر دودھ کو جا کر کچن میں رکھا اور کمرے میں جا کر سو گی پھر اٹھ کر میں نے گائے کے کمروں میں جاکر پھر میں نے گائے کے گوبر کو اٹھا کر کے باہر پھینکا اور پھر کمروں میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے کچن میں سے سحری والے برتنوں اٹھ کر دھونے کے لئے نلکے پر لے گئی پھر مرغیوں کو دا نے ڈالے پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور مرغیوں کو دانے ڈال کر پھر میں نے آٹا گوندھا کر فریج میں رکھ دیا اور گائے کو پانی پلایا آج دھوپ تیز تھی تو میں نے گائے کو کمرے میں بندھ دیا اور خود بھی جا کر کمرے میں پنکھا چلا کر آرام کرنے لگی پھر 3 بجے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی جب تلاوت کر لی تو پھر گائے کو باہر صحن میں باندھا اور اس کو پانی پیلا کر چارہ ڈال دیا پھر میں نے کچن میں جا کر برتنوں کو جمع کیا اور افطاری کے لیے سالن بنانے لگی آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا کی اذان ہونے لگی تو میں نے بول کر کے نماز عصر ادا کی اور اس کے بعد افطاری کے لیے میں نے پکوڑوں کا مصالحہ تیار کر کے فریج میں رکھ دیا پھر میں نے روٹی بنائی گائے کو کمرے میں باندھ کر بھوسہ اور کھل ڈال دی اس کے بعد میں نے افطاری کے لئے پکوڑے بنانے لگی جب پکوڑے تیار کر لئے تو پھر میں نے فروٹ کاٹا اور افطاری کا انتظار کرنے لگی

IMG20230404183920.jpg

IMG20230404183538.jpg

افطاری کے بعد میں نے مغرب کی نماز ادا کی تو میرے جسم میں بہت ہی زیادہ تھکن محسوس ہونے لگی تو میں جاکر چارپائی پر لیٹ گی اور پھر میں نے اٹھ کر افطاری والے برتنوں کو سمیٹ کر کے کچن میں رکھا میں امید کرتی ہو کہ میری بہن نے میری آج کی ڈائری کو پسند کریں گئی کل موبائل خراب ہونے کی وجہ سے ڈائری پوسٹ نہیں کر سکی تو آج کر رہی ہو

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62195.97
ETH 2415.56
USDT 1.00
SBD 2.64