جوتے لینے کے لیے بازار گئی

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ سب کی دعاؤں سے اور اللہ پاک کی مہربانی سے میں بھی اپنی فیملی میں خوش ہوں صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور کچن میں جاکر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گا گوبر صاف کیا اور پھر اس کو چارہ ڈال کر دودھ نکالا دودھ کو کے چھان کرکے کچن میں گرم کرنے کے لیے آگ پر رکھ دیا اس کے بعد میں نے سارے گھر میں جھاڑو دیا اور پھر برتن دھونے لگی پھر میں نے مرغیوں کو دانہ ڈالے اور ان کے انڈے اٹھا کر فریج میں رکھے پھر میں نے آٹا گوندھا اور اس کو فریج میں رکھ کر سالن تیار کیا اور پھر میں نے تندور میں آگ جلائی اور روٹی بنا کر سب گھر والوں کو دی فارغ ٹائم م میں رسالہ پڑھنے لگی دوپہر کے وقت میں نے سب گھر والوں کو چائے بنا کر دیا اس کے بعد میں اپنے گھر کے استعمال کے لیے جوتے لینے کے لیے بازار چلی گئی جہاں پر میں نے اپنے لئے جوتے پسند کیے
IMG20220910162736.jpg

IMG20220908164838.jpg

IMG20220908164636.jpg

IMG20220908164632.jpg

IMG20220908164629.jpg
اور پھر جب میں گھر واپس آئی تو گائے کو باہر صحن میں باندھا اور اس کو پانی اور چارا ڈالا پھر میں نے باہر صحن میں رات سونے کے لئے چارپائیاں ڈالیں اور پنکھے لگائے رات کے کھانے کے لئے میں نے سالن گرم دیا اور تپل پر روٹیاں بنائی روٹی کھا کر میں آج کی پوسٹ لکھنے لگی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65