جمعہ کے دن کی ڈائیری

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن سلامت اور خوش ہوگی خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میں جب صبح اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماذ فجز ادا کی اس کے صورت یاسین کی تلاوت کر کے جمعہ کے دن کا اغاز کیا اور پھر گائے کے کمرے میں گئی اور گائے کو باہر صحن میں بندھ کر کچن میں گئی اور جا کر برتن جمع کیے ناشتہ بنانے کے لیے چولہے میں آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ سب گھر والو کو کرانے کے بعد میں اپنے لیے انڈا بنایا جو میں نے پراٹھے کے ساتھ کھایا اور آخر میں روٹی پرندوں کو صدقہ کرنے کے لیے روٹی پکائی اس کے بعد میں بالٹی اٹھا کر گائے کے پاس گئی گائے کو جا کر جارہ ڈالا اور پھر بالٹی لے کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں کچن میں آئی اور دودھ کو چھان کر گرم کرنے کے لیے آگ پر رکھ دیا پھر میں نے پرندوں والی روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے اور پرندوں کو چھت پر روٹی ڈال دی پھر میں نے گائے کے کمرے میں جھاڑو دے کر گوبر کو اٹھا کر باہر ڈالا اس جے بعد کچن والے برتنوں کو سمیٹا اور کچن میں جھاڑو دیا پھر کمرے میں جاکر جھاڑو دینے لگی اور بستروں کو سمیٹا پھر اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا پھر میں نے صبح ناشتے والے برتنوں کو دھونے لگی
IMG20230303170226.jpg

IMG20230303170206.jpg

IMG20230222163826.jpg

IMG20230222163825.jpg
پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور پھر میں نے اٹا گوندھ کر روٹیاں بنائیں اج میں نے سالن میں سبزی بنائی تھی پھر جمعہ کی نماز ادا کر کے چائے بنائی پھر میں نے ٹوکے کی مدد دے گائے کو چھوٹا چھوٹا گھاس کر کے ڈالا اور گائے کے لیے ونڈا پانی میں بھگو کر رکھا اور گائے کو کمرے میں بندھ دیا اس کے بعد میں نے روٹی پکائیں رات کا کھانا کھا کر میں نے اج کی ڈائری لکھنے لگی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30