آج کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میرے تمام بہن نے اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اج صبح سویرے ہی ساون کی پہلی بارش ہوئی تو میری انکھ کھلی میں نے جلدی جلدی صحن میں سے بستروں کو سمیٹ کر رکھا جب بارش شروع کی تو میں نے پھر بڑی مشکل سے اگ جلا کر ناشتہ تیار کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور دودھ نکال کر کچن میں ا کر رکھا پھر میں نے جھاڑو لیا اور گائے کے نیچے کھڑا ہوا بارش کا پانی نکالا اور گوبر کو اکٹھا کر کے باہر پھینکا پھر میں ہاتھ دھو کر کچن میں ائی اور دودھ کو چھان کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھا پھر میں نے چاول بھگو کر رکھے اور گوشت کو گلنے کے لیے رکھ دیا کیونکہ اج میرے گھر میری بہن اور نند نے انا تھا پھر میں نے رات کھانے والے اور صبح ناشتے والے برتنوں کو دھویا اس کے بعد پھر میں نے اگ جلائی اور چاول بن تیار کرنے لگی ابھی میں چاول تیار کر ہی رہی تھی تو میری بہن بھی میرے گھر اگئی میں نے اس کے ساتھ سلام دعا کی اور پھر اس کو شربت بنا کر دی اور پھر میں میں بچی ہوئی شربت کو فریج میں جا کر رکھ دیا اور پھر کچن میں ا کر چاول تیار کرنے لگی چاول تیار کرنے کے بعد میں نے اٹا گوندھا اور پھر تندور میں اگ جلا کر روٹیاں بنانے لگی تو میری نند بھی بچوں کے ساتھ اگئی اس کے بعد میں نے فریج میں رکھے ہوئے سالن کو باہر نکالا اور اگ پر گرم کیاپھر برامدے میں چٹائی ڈال کر ہم سب ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگے روٹی کھانے کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا
IMG20230712193406.jpg

IMG20230712181652.jpg

IMG20230712181636.jpg

IMG20230712181617.jpg

IMG20230712181608.jpg

IMG20230712181328.jpg

IMG20230712181323.jpg
اور پھر میں نند اور بہن کے ساتھ گپ شپ لگانے لگی اور بچے کھیل کود میں مصروف ہو گئے دوپہر کے وقت میں نے سب کے لیے چائے بنائی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھ کر چارہ ڈالا میری نند اور بہن پانچ بجے اپنے گھر کو واپس چلی گئی اور پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی رات کا کھانا کھا کر میں نے اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ اپ سب بہنیں اسے پسند کریں گی

Sort:  

آپ نے بہت خوبصورت ڈیری لکھی اور مجھے آپ کی ڈائری بہت پسند آئی

یہ مزیدار چاولوں کی ترکیب ہے، مجھے چاول بہت پسند ہیں۔

 last year 

آپ کی پوسٹ اچھی ہے، اور آپ کی تحریر اچھی ہے۔

 last year 

Apny khobsort dairy likhi.r apk chwl b bht achy lg rh hn

Loading...
 last year 

پلاؤ کی ترکیب بہت اچھی لگ رہی ہے۔ مجھے گوشت پلاؤ بہت پسند ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64