دہی چکن کڑھائی

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتے ہیں کہ میری سب بہنیں نے ٹھیک ہو گی میں بھی ٹھیک ہوں عید کی آمد آمد ہے ہم نے تو قربانی کے لئے بکرا لے لیا تھا آپ سنائیں آپ نے کچھ لیا یا ابھی لینا ہے اللہ پاک ہر کسی کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ ایک نئی ریسیپی لے کر حاضر ہوئی ہوں امید کرتی ہو کہ آپ اس کو بنا کر خوب انجوائے کریں گے اس ریسیپی کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس کو بنانے میں بہت ہی کم وقت لگتا ہے تھوڑی سی ہی دیر میں آپ اس کو تیار کر کے مہمانوں کے ساتھ سامنے پیش کر سکتی ہیں میں آپ بہنوں کو دہی چکن کڑھائی کے بارے میں آج بتاؤ گی

اس کو بنانے کے لئے
دہی
چکن
ادرک
لہسن
گھی
سبز مرچ
اور مصالحہ جات ضرورت پڑتی ہے بنانے کا طریقہ سب سے پہلے آپ ایک دیکچی کر لے اور اس میں گھی ڈال دیں گھی گرم ہونے پر آپ لہسن اور ادرک کا پیسٹ بنا کر جی میں براؤن کریں اور پھر اس میں مرغی ڈال دیں اور ساتھ میں نمک اور تھوڑی سی ہلدی بھی شامل کردیں
IMG-20220706-WA0019.jpg
جب مرغی اچھی طرح پک کر براؤن ہو جائے تو پھر اس میں دہی شامل کردیں پھر اس حسب ضرورت مصالحہ جات شامل کرد یں پھر اس وقت تک پکائیں جب تک اس میں سے گھی نہیں نکالا تھا گھی نکلنے کے بعد 5 منٹ کے لیے مزید پکا کر آگ بند کر دیں اور اس پر سبز مرچ چوٹی چھوٹی کاٹ کر شامل کردیں آپ کی دہی چکن کڑھائی تیار ہو جائے گی
IMG-20220706-WA0026.jpg

IMG-20220706-WA0025.jpg

IMG-20220706-WA0027.jpg

IMG-20220706-WA0029.jpg

IMG-20220706-WA0018.jpg

IMG-20220706-WA0028.jpg

IMG-20220706-WA0023.jpg

IMG-20220706-WA0024.jpg

Sort:  
 2 years ago 

وہاو چکن کڑاہی اور وہ بھی اس موسم میں کیا بات ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52