بارش میں چاول بنائے

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو سلام علیکم ناشتہ کرنے کے بعد میں نے بالٹی بھی اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی جاکر گائے کو چارا ڈالا اور پھر دودھ نکلا دودھ کو کچن میں آکر چھانہ اور پھر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر جا کر گوبر صاف کیا اور جھاڑو دیا اس کے بعد کپڑے دھونے کے لئے میں نے واشنگ مشین چلائی اور پھر دوسروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور جھاڑو دیا کمروں میں پھر جاکر ناشتے والے اور رات والے برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھویا اس کے بعد سالن بنانے کے لیے کدو کو کاٹنے لگی پھر میں نے کدو کا سالن بنایا جس میں چنا کی دال شامل کی تھی اور پھر آٹا گوندھ کر تندور پر روٹیاں پکائیں پھر میں نے گائے اور بکرے کو کمرے میں باندھا اور ان کو پانی پلایا پھر کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سو گئی اور جب میں اٹھی تو سب سے پہلے گائے او بکرے کو باہر صحن میں باندھ دیا اور میں گھر کے دوسرے کام کرنے لگی اچانک سے ہی ہر طرف بادل چھا گئے اور بارش ہونے لگی جب بارش روکی تو ٹھنڈی ہوا چلنے لگی تو میں نے گائے اور بکرے کو اندر کمرے میں باندھ دیا تھا کہ ٹھنڈ کی وجہ سے بخار نہ ہو جائے بارش کی وجہ سے ساری لکڑیاں گیلی ہو گئی تھیں
IMG-20220620-WA0064.jpg
تو اس لیے میں نے شام کے لیے روٹی نہیں بنائی بلکہ بچوں اور گھر والوں کی فرمائش پر الو والے چاول بنانے لگی چاول میں نے کچن میں گیس پر بنائے تھے کیونکہ باہر بارش تھی اور ساری لکڑیاں گیلی ہو گئی تھیں
IMG-20220620-WA0059.jpg

IMG-20220620-WA0060.jpg

IMG-20220620-WA0063.jpg

IMG-20220620-WA0062.jpg

IMG-20220620-WA0061.jpg

IMG-20220620-WA0055.jpg

IMG-20220620-WA0065.jpg
ٹھنڈا موسم اور بارش میں چاول بھی بہت ہی مزے کے بنے تھے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69771.45
ETH 2506.54
USDT 1.00
SBD 2.56