بینگن کا بھرتا بنانا

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے مجھے امید ہے کہ میری تمام بہنیں تندرست ہوں گے اور میں بھی بالکل تندرست ہو میں آج اپنی بہنوں کے ساتھ بینگن کا بھرتہ بنانے کی ریسیپی لے کر حاضر ہوئی ہیں جو کہ بہت ہی مزیدار سبزی ہے اور کم وقت میں تیار ہو جاتی ہے بینگن کو بنانے کے لئے اتنی زیادہ محنت بھی نہیں کرنا پڑتی اب چلتے ہیں اس کو بنانے کی طرح پہلے ان چیزوں کو لکھ لیں جو کہ بینگن کی ریسپی بنانے کے لئے ضرورت پڑتی ہے

بینگن.1

آئل.2

3.پیاز

4.سبز مرچ

  1. ٹماٹر
  2. مصالحہ جات

بنانے کا طریقہ

آپ بینگن لے کر اس کو چولہے پر آگ جلا کر پکانے کے لیے رکھ دیں
پھر تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اس بینگن کی سائیڈ چینج کرتے رہیں تاکہ وہ ہر طرف سے اچھی طرح پک جائے جب بینگن اچھی طرح پک جائے تو پھر اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں ٹھنڈا ہونے کے بعد اس کے اوپر کا چھلکا اتار لیں اور بینگن کو چاک کر لیں بینگن چاک کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اس کے اندر کیڑے نہ ہو اکثر بینگن کے اندر کیڑے بھی موجود ہوتے ہیں پھر پیاز ٹماٹر اور سبز مرچ کوٹ چھوٹا چھوٹا کاٹ کر اس کا مصالحہ بنا لیں جب مصالحہ تیار ہوجائے تو اس کے اندر بینگن شامل کردیں پانچ سے دس منٹ پکانے کے بعد اس کے نیچے سے آگ بند کر دیں آپ کی بینگن کی ریسپی تیار ہو جائے گی میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بینگن کی ریسیپی کو ضرور بنائیں گی

IMG20220415162649.jpg

IMG20220415162643.jpg

IMG20220415162637.jpg

IMG-20220419-WA0003.jpg

IMG-20220419-WA0004.jpg

IMG-20220419-WA0000.jpg

IMG-20220419-WA0002.jpg

Sort:  

بینگن بہت اچھے بنتےہیں

Achi post lakhi hy

 2 years ago 

Achi photographay ki ha

 2 years ago 

Achii sbzii h

Thank delegating sp...ap ka Sp dayna ka shukriya as sa support ma batri i g

 2 years ago 

Ap ny bht hiachy treqy sy recipe btai h

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.11
JST 0.034
BTC 66785.29
ETH 3229.75
USDT 1.00
SBD 4.30