بیٹی بیمار تھی

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے آج میری چھوٹی بیٹی کو بہت تیز بخار ہو گیا تھا پہلے تو گھر پر پڑی ہوئی دوا دی جب اسے دوا سے فرق نہیں آیا تو پھر ڈاکٹر کو دیکھا نے کے لئے چلی گئی اور نئی دوا لے کر آئی جس میں سے ایک بوتل دوا کی تھی اس میں پوڈر تھا اور اس میں تازہ پانی شامل کرنا تھا میں نے گھر آکر پہلے پانی کو گرم کیا اور پھر ٹھنڈا کر دے آس بوتل میں ڈال کر دوائی بنائی اور بیٹی کو دی دوائی لے کر میری بیٹی سو گئی اور میں گھر کے دوسرے کام چلنے لگی جب وہ اٹھی تو میں نے اس کو پیس گرم کرکے دیے کیوں کہ اس نے صبح سے کچھ نہیں کھایا تھا
IMG20220823064858.jpg

IMG20220823064435.jpg

IMG20220823064411.jpg

IMG20220823064357.jpg

IMG20220819080049.jpg

IMG20220819075946.jpg

IMG20220819075909.jpg

IMG20220819075852.jpg
جس کے ساتھ میں نے اسے دودھ بھی دیا الحمد اللہ آب اس کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر تھی میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس سب کے بچوں کی حفاظت فرمائے اور آنے والی ہر مصیبت اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.15
ETH 2428.96
USDT 1.00
SBD 2.65