چاولوں کی کھیر

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اسلام علیکم میں اپنی بہنوں کو اج چاولوں کی کھیر کے بارے میں بتاؤں گی جس کو بنانا بہت آسان ہے اور کافی مزے کی بنتی ہے یہ کھیر دھیاتی علاقوں میں بڑے شوق سے بنائی جاتی ہے اس کو بنانے کے لیے دوکانوں پر جو ٹوکا چاول ہوتے ہیں ان کے ساتھ بنائی جاتی ہے

IMG20220413164818.jpg

IMG20220413164746.jpg

IMG20220413164640.jpg

IMG20220413163400.jpg

IMG20220413163352.jpg

IMG20220413163335.jpg

IMG20220413163303.jpg

کھیر بنانے کے لیے سامان

1.چاول
2.دودھ
3.الائچی
4.چینی

دوکان سے 50.60 روپے والے چاول لے کر ان کو اچھی طرح صاف کر لیں پھر دودھ لے کر اس کو گرم کرنے کے لیے رکھ دیں جب دودھ گرم ہو جائے تو چاول دودھ میں شامل کر دیں اور ان کو اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک دودھ گاڑھا اور چاول گھل نہیں جاتے پھر اس میں الائچی اور چینی شامل کر دیں دودھ گاڑھا اور چاول گھل جائیں تو اگ بند کر دیں اور کھیر کے برتن کو پانی میں رکھ کر ٹھنڈہ کر لیں پھر اس کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں ٹھنڈا ہونے پر اپ اپنے پیارے مہمانوں کو پیشں کر سکتے ہیں

Sort:  

کھیر بہت مزے دار لگ رہی ہے۔منہ میں پانی آ گیا ہے۔ شکریہ

 2 years ago 

Kheer thandi bht mza krti h

 2 years ago 

Its look very delicious and rice khair is my favrite , mixing milk in rice kaeir so tasty

Bhot mzy ki kheer lag rhi hy

 2 years ago 

Bht mzy ki bnti h kheer mix

Loading...
 2 years ago 

your recipe is very Delicious you shared nice recipe with community and thank for sharing this recipe

milky yumm!!

 2 years ago (edited)

کھیر بہت مزے کی بنی ہو گی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32