اتوار کے دن کی سٹوری

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہو کہ میری سب بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ہوں آج سویرے میں جب اٹھی تو واش روم میں جا کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر کچن میں گئی اور برتن جمع کرکے ناشتہ بنایا جب ناشتہ تیار کر لیا تو پھر گھر والوں کو جا کر اٹھایا اور سب نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا پھر میں نے روز کی طرح پہلے گائے کو جاکر چارا ڈالا اور بالٹی لے کر گائے کا دودھ نکالنے لگی پھر میں نے دودھ کو چھان کر آگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اور پھر میں نے اس کے بعد مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا پھر میں نے جھاڑو کے کر سارے گھر میں دیا کچن میں آکر میں نے ٹھنڈا پانی بنا کر رکھا اور خود بھی پیا پھر میں نے گائے کو پانی پلا کر اندر کمرے میں باندھ دیا اور کمرے میں چارہ بھی ڈال دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو جاکر دھونے لگے پھر میں کچن میں آ کر دودھ کو فریج میں رکھا اور میں نے آٹا گوندھا اور اس کے بعد میں نے سالن بنایا آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا پھر میں نے اپنے لیے چھٹنی بنائی پھر میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور روٹی پکانے لگی روٹی پکاتے وقت مجھ کو بہت ہی زیادہ گرمی لگی اور پھر میں پنکھا چلا کر پانی پیا اور پھر سب گھر والوں کو روٹی دی جو کے سب نے مل کر کھائی پھر میں اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگی پھر اٹھ کر میں نے نہا کر نماز ظہر ادا کی آج پھر گرمی بہت تھی تو 6 بجے میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پھر گائے کو پانی والی موٹر چلا کر نہلانا شروع کردیا
IMG20230615153701.jpg

IMG20230614104950.jpg
پھر گائے کو پانی پیلایا اور چارہ ڈالا اس کے بعد میری نند آ گئی تو میں نے اس کے لیے شربت بنائی اور کافی دیر اس کے ساتھ بیٹھ کر باتیں کی میں عصر کی نماز کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں میری نند بھی رات کا کھانا کھا کر گئی تھی جب میری نند چلی گئی تو میں نے برتن سمیٹ کر رکھے یہ تھی میری آج کی سٹوری امید ہے کہ آپ کو پسند آئی گی

Sort:  
 last year 

respected your post has been selected for booming reward
keep continue your work and stay active

 last year 

Achi post hy

 last year 

Apny bhot achii dairy lkhi

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64