انگوٹھی مل گئی

in Urdu Community3 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میری سب بہنو کو اسلام علیکم میں بالکل ٹھیک ہو اور دعا کرتی ہو کے اپ سب بھی ٹھیک ہو گئے ۔آج میں بہت خوش ہو کیوں کے کچھ عرصہ پہلے میری سونے کی انگوٹھی گم ہو گئی تھی جس کا ذکر میں نے گھر میں کسی سے نہیں کیا اور مجھ کو یاد بھی نہیں تھا کے انگوٹھی کہا گم ہو گئی ہے آج جب میں نے سردیوں کے کپڑوں اور بجوں کی جرسی وغیرہ کو موسم ختم ہونے کی وجہ سے استعمال نہیں ہوتے تو سوچا آج دھو کر بند کر کے رکھ دیتی ہو تو جب باہر دھونے کے لیے نکالے تو جب میں کپڑوں کو دھو رہی تھی تو ان میں مجھ کو ایک انگوٹھی نظر آ ئی جو میں نے بچوں کی کھیلنے والی سمجھی جب میں نے اس کو غور سے دیکھا تو وہ میری گم ہو جانے والی سونے کی انگوٹھی تھی جس کو دیکھ کر ایک بار میری انکھیں کھولی کی کھولی رہے گئیں میری خوشی کی انتہا نہیں تھی مجھ کو خوش ہوتے دیکھ کر جب گھر والوں نے میری خوشی کی وجہ پوچھی تو گھروالوں کو انگو ٹھی دیکھی پھر ان کو گم ہونے سے لے کر ملنے تک کی ساری بات بتادی پہلے تو سب پریشان ہوئے مگر پھر انگوٹھی کے مل جانے پر گھر والوں کو خوشی بھی ہوئی اور اللہ کا شکر ادا کیا کے انگوٹھی مل گئی ہے سٹیمیٹ بھی ایک فیملی کی طرح ہے تو اس لیے میں اپ سے بھی اپنی خوشی شیئر کر رہی ہو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
IMG_20220129_085125.jpg

IMG_20220129_085054.jpg

IMG20220116084715.jpg

Sort:  
 3 years ago 

شکر ہے کہ آپ کو انگوٹھی مل گئی ہے قیمتی چیزوں کا کھو جانے کا بہت دکھ ہوتا ہے

Loading...
 3 years ago 

Jb khoi hui cheez mil jae bhot khushi hoti he or apko btati chaluvk jrsion ko phir se niklny waqt agya he srdi abi gai nai 😝

 3 years ago 

Ring story is very interesting i resteemed it. Good post

Beautiful and very interesting story
I really like your post

 3 years ago 

Iss trha ki qemti chezoun ka khyal rkha kry bht mushkl sy ye chezn bnti h

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65