امرود کے پودے پر پھول لگنا شروع

in Urdu Community3 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہو گی او بہنوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج سے ماہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوگیا ہے آخری عشرے کی فضیلت ہے کہ اللہ پاک اس عشرے میں جہنم سے آزادی عطا کرتا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو جہنم سے محفوظ رکھے میں نے ایک بار پہلے بھی اپنے صحن میں لگے ہوئے امرود کے پودوں کی فوٹوگرافی کی تھی جس میں میں نے پکے ہوئے امرودوں کو توڑا تھا آج جب میں نے امرود کے پودے کو پانی لگایا تو اس پر نئے پھول لگنا شروع ہو گئے ہیں
IMG20220423090844.jpg

IMG20220423090832.jpg

IMG20220423090808.jpg

IMG20220423090650.jpg

IMG20220423090554.jpg

IMG20220423090539.jpg

IMG20220423090528.jpg
جن کو دیکھ کر میں بہت خوش ہوئی اور میں نے ان کی فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہو امید ہے کہ میری حوصلہ افزائی کے لئے میری کی ہوئی فوٹو گرافی کو لائک اور کمنٹ ضرور کریں گے

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 97001.71
ETH 3368.75
USDT 1.00
SBD 3.07