امی کی طبیعت ناساز تھی
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے صبح اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں جا کر برتنوں کو اکٹھا کیا
پھر اگ جلا کر سب سے پہلے میں چائے بنائی پھر پھر انکھیں بنا کر انڈا بنایا ناشتہ کرنے کے بعد اخر میں میں نے ایک روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائی اس کے بعد میں نے جا کر گائے کا گوبر صاف کیا اور پھر ہاتھ دھو کر میں نے کچن میں سے بالٹی لی اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی پہلے جا کر میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دھوپ نکال کر کچن میں رکھا اور چھان کر اگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے پرندوں کو چھوٹی چھوٹی روٹی کے ٹکڑے کر کے ڈالے اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور پھر جھاڑو لے کر کچن اور صحن میں دینے لگی پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور اس کے بعد جب دھوپ تیز ہوئی تو گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا پھر میں کچن میں ائی اور اٹا گوندنے لگی اٹا گوند کر میں نے فرج میں رکھ دیا اور پھر سالن بنانا شروع کر دیا پھر میں نے تندور میں اگ جلائی اور روٹیاں پکائیں اس کے بعد روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جاتا ٹی وی ان کر کے دیکھنے لگی پھر میں نے امی کے گھر کال کی تو مجھے معلوم ہوا کہ میری امی کی طبیعت کافی خراب ہے دوپہر کے وقت میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور چارہ اور پانی پلا کر میں امی کے گھر چلی گئی میں نے امی کی جا کر طبیعت کے بارے میں پوچھا ماشاءاللہ اپ میری امی کی طبیعت کافی بہتر تھی شام کی روٹی کھا کر میں امی کے گھر سے اپنے گھر واپس ائی اور گھر والوں کے لیے امی کے گھر سے ہی روٹیاں پکوا کر لائی پھر گھر ا کر میں نے فرج میں رکھا ہوا سالن گرم کیا اور گھر والوں کو رات کا کھانا دے کر برتنوں کو کچن میں رکھا اور پھر جا کر اج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئی مجھے امید ہے کہ اپ سب بہن اور بھائی میری امی کی صحت یابی کے لیے ضرور دعا کریں گے