الووں کے چپس بنانے کا طریقہ

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں کو اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب اچھے ہوں گے اللہ کا شکر ہے کہ میں بھی بلکل ہوں میری دعا ہے کہ اللّه پاک سب بھائی کو آسان روزی عطا کرے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔ ۔امین
اج گھر پر میں نے الوں کے چپس بنائے تھے جن کے بنانے کا طریقہ میں اپ سب ممبروں سے شئیر کر رہی ہو
جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
الو
گھی
نمک
سبز مرچ
لال مرچ
خشک متھری

بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے الووں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں اس کے بعد الووں کے اوپر سے چلکا اتار لیں
IMG-20211114-WA0053.jpg
پھر ان کو چھوٹا چھوٹا چپس کی طرح کاٹ لیں کاٹ نے کے بعد ایک بار پھر سب الووں کو پانی سے دھو یں پھر آلووں کو دیگچی میں ڈال دیں اور ساتھ حسبِ ضرورت گھی اور باقی مسالے بھی ڈال دیں
IMG-20211114-WA0059.jpg

IMG-20211114-WA0058.jpg

IMG-20211114-WA0055.jpg
دس پندرہ منٹ کے لیے آلووں کو ہلکی آنچ پر بھونیں جب آلو اچھی طرح گل جائے تو پھر ان پر خشک میتھی ڈال دیں دو سے تین منٹ کے لیے اور پکائیں پھر سبز مرچ کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کرا لو پر ڈال دیں تو کھانے کے لئے آج کی ڈیش تیار ہے
IMG-20211114-WA0057.jpg

Sort:  

Yuummmmssss bht mzy ky lg rhy h.

Apk chips to bhot mzy k lag rhy hn

 2 years ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57859.61
ETH 2966.06
USDT 1.00
SBD 3.67