اج کی پوسٹ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ٹھیک ہوگی آج صبح جب اٹھی تو سب سے پہلے جا کر منہ ہاتھ دھو کر کمرے میں آکر گھر والوں جو اٹھایا ناشتہ کے لیے کچن میں گئی وہاں پر پہلے اگ جلائی پھر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا اور ناشتہ تیار کر نے لگی ناشتہ تیار کر نے سے پہلے سب گھر والے بھی اٹھ کر ناشتے کرنے کے لیے آ گئے جب سب نے ناشتہ کر لیا
IMG-20220214-WA0087.jpg
تو میں نے بھی ناشتہ کیا اور ناشتہ کر کے دودھ نکالنے کے لیے برتن اٹھا کر گائے کے پاس گئی اور اس کو کھل بھوسہ میں ملاکر ڈالی پہلے بچھڑے کو دودھ پلایا جب اس نے پیٹ بھر گیا تو اس کو اپنی جگہ پر بندھ کر میں نے اپنے لئے دودھ نکالنا شروع کردیا دودھ نکال کر اس کو اکر کچن میں رکھا اور کمروں میں جاکر بستروں کو جوڑا اور جھارو دینا شروع کردیا رات والے اور ناشتے والے برتنوں کو جاکر دھویا اس کے بعد گائے اور بچھڑے کو باہر صحن میں بندھا اور ان کو پانی پلایا اور باہر چولے میں آگ جلا کر دودھ گرم کرنے کے لئے رکھ دیا مجھے مٹر والے چاو ل بنانے تھے
IMG-20220214-WA0090.jpg
تو اس لیے میں نے پہلے چاول نکال کر صاف کیے اور ان کو پانی میں بھگو کر رکھا اور مٹر نکالنے کے لیے بیٹھ گئی پھر میں نے چاول بنائے چاولوں کو دم پر رکھا اور میں ریتہ بنانے لگی جب دم کے بعد چاولوں کو دیکھا جو کہ بہت مزے کے بنے تھے جن کو گھر والوں نے بڑے شوق کے ساتھ ریتہ ڈال کر کھائے پھر میں سالہ پڑھنے کے لئے بیٹھ گئی عصر کے بعد شام کی روٹی کے لئے میں نے آٹا گوندھ کر رہا تھا گائے کو اندر کمرے میں بندھ کر چارہ ڈالا اور اس کا دودھ نکالا اور شام کی روٹی بنائی رات کو سونے سے پہلے اج کی پوسٹ بنائی
IMG-20220214-WA0092.jpg

IMG-20220214-WA0094.jpg

IMG-20220214-WA0075.jpg

IMG-20220214-WA0077.jpg

IMG-20220214-WA0081.jpg

IMG-20220214-WA0083.jpg

IMG-20220214-WA0082.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ کے بنے ہوئے چاول بہت مزیدار لگ رہے ہیں،اور ماشاءاللہ آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی بھی کی ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64778.13
ETH 2531.77
USDT 1.00
SBD 2.68