گائے کو دوائی دی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہو کہ میری سب بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ہوں آج سویرے میں جب اٹھی تو اس وقت بجلی نہیں تھی میں نلکے پر جا کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد کچن میں گئی اور ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگے جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے گھر والوں کو اٹھایا اور سب میں ناشتہ کیا پھر میں نے آخر میں پرندوں کے لیے روٹی بنائی اور اس کے بعد گائے کو جاکر چارا ڈالا اور پھر کچن میں آئی اور بالٹی لے کر گائے کا دودھ نکالنے لگی پھر میں نے دودھ کو کچن میں آکر کھانا اور گرم کرنے کے لیے آگ پر رکھ دیا اور پھر میں نے جھاڑو لیا اور گائے کا گوبر وغیرہ صاف کیا پھر جب بجلی آئی تو میں نے کپڑے دھونے کے لئے واشنگ مشین چلا دی اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور پرندوں کو روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالے جب میں نے جا کر کچن میں دودھ کو دیکھا تو دودھ خراب ہو چکا تھا جو کہ میں نے باہر پھینک دیا پھر میں نے گائے کو اندر کمرے میں باندھا اور پانی پلایا پھر میں نے جھاڑو لیا اور سارے گھر کی صفائی کی اس کے بعد ان میں نے ناشتے والے برتنوں کو اٹھایا اور نلکی پر لے جاکر دھونے لگے پھر میں نے آٹا گوندھا اور اس کے بعد میں نے سالن بنایا آج میں نے سالن میں بڑا گوشت بنایا تھا جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور وہ بھی پکانے لگی پھر سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی پھر میں آرام کرنے کے لئے کمرے میں جا کر سو گئی دوپہر کے وقت اٹھ کر پہلے میں نے جائے
IMG20230617170112.jpg

IMG20230617170004.jpg

IMG20230617165953.jpg

IMG20230617165850.jpg

IMG20230617165648.jpg
کو باہر صحن میں باندھا اور پھر گائے کو چارہ اور پانی پلایا پھر میں نے گائے کا دودھ خراب ہونے والی دوائی مہنگائی جو کہ میں نے گائے کو پانی میں ملا کر دی پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی

Sort:  

آپ کی گائے بہت خوبصورت ہے۔ لیکن یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ یہ بیمار ہے اور آپ اس کا علاج کر رہے ہیں۔ اللہ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے

ap ki guy ku sahat mily ap as ku garmi ma nahla krain taka as ki garmi door hoo yeah garmi ki waja say bimar hai humra qurbani ka duma bhe tha ju garmi ki waja say howa tha

Midabka lo'du aad buu u qurux badan yahay, waa sac taranka madow, ma u haysaa caano mise hilibkiisa ayaad jeceshahay. sac midab fiican

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58034.65
ETH 2448.81
USDT 1.00
SBD 2.38